Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

درس سے فیض پانے والے

ماہنامہ عبقری - مارچ2015ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! ایک دوست کے ذریعہ سے آپ کے چند درس انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کرکے سنے تو پتہ چلا کہ میں تو گناہوں کی دلدل میں دھنسا ہوا ہوں۔ تسبیح خانہ میں حاضر ہوا‘ وہاں درس میں حاضری دی۔ میری آنکھیں کھل گئیں‘ اللہ کی بارگاہ میں بہت رویا‘ معافی مانگی‘ نماز کی پابندی شروع کردی‘ تمام مسنون دعائیں پڑھنی شروع کردیں۔تین جمعہ لگاتار تسبیح خانہ میں پڑھے‘ بہت روحانی سکون حاصل ہوا۔میرے الٹے کام سیدھنے ہونا شروع ہوگئے ہیں‘ درس میں بتائے گئے اعمال پر عمل کرنے کی بھرپور کوشش کرتا ہوں۔ میری گھریلو الجھنیں‘ پریشانیاں‘ لڑائیاں جھگڑے ختم ہورہے ہیں۔ گھر میں سکون ہوتا جارہا ہے۔ میرا کاروبار دن بدن ختم ہورہا تھا‘ میں شدید پریشان تھا مگر اب الحمدللہ! درس میں دعا کی برکت سے میرا کاروبار دن بہ دن بہتری کی طرف گامزن ہے۔انشاء اللہ میری یہ پریشانی بھی جلد ہی ختم ہونےوالی ہے۔(ش،ش)۔

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 354 reviews.