Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

چُک کے علاج کا عجیب و غریب آزمودہ ٹوٹکہ

ماہنامہ عبقری - جون 2014ء

یہ علاج لوگ میرے والد صاحب سے کروانے کیلئے دور دور سےا ٓتے ہیں۔ میرے والد صاحب اُن کو لات مارتے ہیںاور اللہ کے حکم سے مریض فوری ٹھیک ہوجاتا ہے۔یہ ہمارا آزمودہ ٹوٹکہ ہے۔ عمل درج ذیل ہے:۔
مریض کو پاؤں کے بل بٹھا کر اس کی کمر کے درد والے حصہ پر لات ماری جاتی ہے اور مریض نے پیچھے مُڑ کر نہیں دیکھنا اور ایسے ہی اٹھ کر اپنےگھر چلے جانا ہے‘ اللہ کے حکم سے ایک دن میں فرق پڑجائیگا‘ نہیں تو یہی عمل تین دن جاری رکھیں۔شرط یہ ہے کہ جو شخص لات مارے وہ اُلٹا پیدا ہوا ہو‘ ہمارے گھر میں میرے والدصاحب اورمیرے ایک چچا الٹے پیدا ہوئے تھے۔    (زوہیب‘لاہور)۔

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 873 reviews.