Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

میٹرک کے امتحانات اور درس کی برکت

ماہنامہ عبقری - نومبر2013ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں میٹرک کا طالب علم تھا اور اللہ شکر ہے کہ آپ کے درس میں ہر جمعرات کو میں آتا ہوں‘ میں حافظ ہونے کے باوجود نماز نہ پڑھتا تھا اور نہ ہی قرآن مجید کی تلاوت کرتا تھا لیکن جب سے درس میں آنا شروع ہوا تو پھر میرا نماز و قرآن مجید پڑھنے کا دل کرنے لگا میں امتحان کے درمیان میں بھی آپ کے درس میں آتا تھا‘ میرے استاد اور میرے دوست مجھے کہتے تھے کہ ایک تو تو پڑھتا نہیں ہے اور دوسرا تو ہر جمعرات کو چھٹی بھی کرتا ہے تو فیل ہوجائے گا لیکن میں نے ان کی بات نہ مانی اور میں مسلسل درس میں آتا رہتا اور امتحان کے دوران دل لگا کر محنت بھی کی‘ جب رزلٹ آیا تومجھے یقین نہ آیا کہ میں اتنے اچھے نمبروں سے پاس ہوگیا‘ یہ سب حکیم صاحب کی دعاؤں اور درس کی برکت کی وجہ سے ہوا ہے۔(فہد اسلام‘ لاہور)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 170 reviews.