Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

گھٹنوں کے درد کا روحانی علاج

ماہنامہ عبقری - نومبر2013ء

میں عصر کی نماز پڑھ کر باہر آرہا تھا کہ ایک صاحب مسجد کے باہر بیٹھے تھے میں نے وجہ پوچھی تو کہنے لگے میرے گھٹنوں میں شدید درد ہے‘ میں نے انہیں کہا کہ آپ فجر کی نماز کے بعدسورۂ علق (پارہ30) 7 بار پڑھیں اور پھر گھٹنوں پر پھونک مار لیں۔ انشاء اللہ بہت جلد شفاء ہوگی۔ اس کے علاوہ ہڈی میں درد ہے جہاں بھی درد ہے تو ہر نماز کے بعد درد کی جگہ پر ہاتھ رکھیں اور گیارہ گیارہ مرتبہ یَاغَفُوْرُ، یَاغَفَّارُ پڑھ کر دم کریں۔ وہ شخص مجھے صرف پندرہ دن بعد ملا اور کہنے لگا کہ میرے گھٹنوں کے درد میں 70 فیصد تک افاقہ ہوگیا ہے۔  (پوشیدہ)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 147 reviews.