Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

مراقبے سے فیض پانےو الے

ماہنامہ عبقری - نومبر2013ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم!  ماہنامہ عبقری نے تو میری زندگی کے دن رات ہی بدل کر رکھ دئیے ہیں‘ خاص کر مراقبہ کے کالم کے تو کیا ہی کہنے۔۔۔! میں ہر ماہ باقاعدگی سے ماہنامہ عبقری میں چھپے مراقبے کو کرتی ہوں۔ عبقری میںموجود مراقبے کو کرنے سے اب مجھے بہت زیادہ ذہنی سکون ملتا ہے حالانکہ کہ پہلے میں ہروقت ڈیپریشن میں مبتلا رہتی تھی‘ ساری ساری رات مجھے نیند نہیں آتی تھی‘ بعض اوقات نیند کی گولی کھا کر سوتی تھی لیکن اب مجھے پرسکون نیند آتی ہے۔ ماضی کی تلخیوں کو بھول چکی ہوں‘ پہلے میری ماہواری کی کوئی تاریخ مقرر نہیں تھی‘ دنیا جہان کی ادویات اور علاج کروا چکی تھی لیکن میری ماہواری کو کوئی تاریخ فکس نہیں ہورہی تھی۔ مراقبے سے مجھے یہ بھی فیض ملا کہ میری ماہواری اب مقررہ تاریخ پر ہوتی تھی اور میری ادویات سے جان بھی چھوٹ گئی ہے۔ مراقبہ میرے ہر مسئلے کا حل ہے۔ (تہمینہ ارشاد)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 119 reviews.