Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

درس سے فیض پانے والے

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2013ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میری عمر 7 سال ہے اور میں کافی عرصہ سے اپنی امی اور ابو کے ساتھ درس میں شریک ہورہا ہوں‘مجھے کرکٹ کھیلنے کا بہت شوق ہے‘ پچھلے ماہ جمعرات والے دن ہماری پریکٹس تھی اور اگلے دن ہمارا میچ تھا‘ جس کیلئے میں بہت خوش تھا۔ہمارے کوچ نے مجھے بلایا تو میں درس میں آنے کی بجائے ٹریننگ سنٹر میں چلا گیا‘ جب میں وہاں گیا تو کوچ نے مجھے یہ کہہ کر واپس بھیج دیا کہ کل میچ بڑے لڑکوں کا ہےتم گھر جاؤ۔ مایوس ہوکرجب میں گھر آیا تو میرے امی اور ابو درس میں جاچکے تھے‘ میں جیسے تیسے کرکے درس میں پہنچا اور یہاں آکر رو رو کر دعا کی جب میں واپس گھر آیا توفون کی گھنٹی بجی جب فون اٹھایا تو فون کوچ کا تھا‘ انہوں نے کہا تمہیں کل کے میچ کیلئے ٹیم میں سلیکٹ کرلیا گیا ہے لہٰذا تم کل میچ کھیلوں گے)
اتنا سننا تھا کہ خوشی سے میری آنکھوں میں آنسو آگئے کہ درس چھوڑنے پر کوچ نے ٹیم سے نکال دیا تھا اور پھر درس میں شمولیت اور دعا کے بعد کوچ نے دوبارہ ٹیم میں شامل کرلیا ہے۔اس میچ میں میری کارکردگی اتنی زبردست رہی کہ میں خود حیران۔۔۔(علی‘ لاہور)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 030 reviews.