Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

صاحب اولاد ہونے کامجرب وظیفہ

ماہنامہ عبقری - جولائی 2013

مندرجہ ذیل اوراد بتائے گئے وقتوں میں مقرر تعداد میں پڑھیں۔ (پڑھتے وقت ان کے معنی کو لازمی ذہن میں رکھیں) اور جب بھی وظیفہ پڑھیں۔ اول و آخر 6 مرتبہ یَاحَیُّ یَاقَیُّوْمُ (اے ہمیشہ زندہ رہنے والے‘ اے قائم رہنے والے) 500 مرتبہ روزانہ فجر کی نماز کے بعد پڑھیں۔ سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِہٖ اَسْتَغْفِرُاللہَ وَاَتُوْبُ اِلَیْہ (پاک ہے‘ عیب سے‘ رب تعالیٰ کی ذات اور اسی کی حمد ہے‘ میں اللہ سے بخشش طلب کرتا ہوں اور اس کی بارگاہ میں توبہ کرتا ہوں) 111 مرتبہ عشاء کی نماز کے بعد پڑھیں۔
یَااَللہُ (اے اللہ)۔ یَامُصَوِّرُ (اے صورت دینے والے) یَاخَالِقُ (اے پیدا کرنیوالے) ہر نماز کے بعد خاتون 186 مرتبہ پڑھے۔ ٭ یَااَللہُ (اے اللہ )۔ یَامُتَکَبِّرُ (اے بڑائی والے)۔ یَاوَاحِدُ (اے یکتا) ہر نماز کے بعد مرد 186 مرتبہ پڑھے۔ خاتون سات دن لگاتار روزے رکھے اور افطار کے وقت 21 مرتبہ یَامُصَوِّرُ پڑھ کر پانی پر دم کرکے اسی سے افطار کرے۔ انشاء اللہ کامیابی ہوگی۔ (محمد وارث‘ راولپنڈی)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 882 reviews.