Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

غصہ رفع کرنے کیلئے بہترین ورد

ماہنامہ عبقری - جولائی 2013

ہر نماز کے بعد درج ذیل آیت دس بار پڑھ لیں۔ جب کسی بات پر غصہ آئے گا تو توجہ فوراً تدبیر کی طرف چلی جائے گی۔ غصے میں بولنے کیلئے زبان حرکت ہی نہیں کرے گی۔ دو سال سے پڑھ کر آزمارہی ہوں۔ وَالْکٰظِمِیْنَ الْغَیْظَ وَالْعَافِیْنَ عَنِ النَّاسِ ط وَاللہُ یُحِبُّ الْمُحْسِنِیْنَ۔ (آل عمران 134)
سورۂ الماعون کا نماز میں خصوصاً فرضوں میں پڑھنےسےگھر کے موذی کیڑے اور چوہے بھاگ جاتے ہیں۔ بہت زیادہ آزمایا ہوا ہے۔
رمضان میں پیاس بالکل نہ لگے:رمضان المبارک میں سحری میں کھجور کا شربت کھانے سے پہلے اور کھانے کے بعد سبز چائے اور سبزالائچی کا قہوہ پینے سے پیاس بالکل بھی محسوس نہیں ہوتی۔ پچھلے سال کے روزوں میں ہم سب گھر والے آزماچکے ہیں۔ (عظمیٰ لاہور)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 843 reviews.