Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

درس سے فیض پانے والے

ماہنامہ عبقری - جولائی 2013

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں جہانیاں کا رہنے والا ہوں‘ میرا مسئلہ یہ تھا کہ میں نے اپنےعلاقے کی مارکیٹ میں ایک دکان کرائے پر لے کر کام شروع کیا ‘ پہلے تو کام بہت اچھا چلا پھر اچانک بند ہوگیا‘ میں نے بہت کوشش کی بہت تعویذ اور وظیفے کیے مگر ناکام رہا۔ پھر مجھے عبقری ملا میں نے پڑھا۔ پھر مجھے میرے ایک مخلص نے آپ کا درس سنایا‘ پھر میں جہانیاں سےآپ کا درس سننے لاہور آیا اور دعا میں گڑ گڑا کر دعا کی۔ اس سے اگلے دن میں واپس اپنے شہر آگیا اور اُسی ہفتے سے میرے کاروبار میں خاطر خواہ اضافہ ہوا۔اب الحمدللہ میں نماز پڑھتا ہوں‘ قرآن پاک پڑھتا ہوں اور اب تو میں تہجد کے وقت جاگ جاتا ہوں اور اللہ تعالیٰ کے حضور پیش ہوجاتا ہوں۔ ( محمد نوید‘ جہانیاں)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 819 reviews.