٭ نماز فجر کے بعد یَاعَزِیْزُ یَااَللہُ ایک تسبیح‘ ایک تسبیح درود شریف٭ نماز ظہر کے بعد یَاکَرِیْمُ یَااَللہُ ایک تسبیح دو تسبیح درود شریف٭ نماز عصر کے بعد یَاجَبَّارُ یَااَللہُ ایک تسبیح تین تسبیح درود شریف٭ نماز مغرب کے بعد یَاسَتَّارُ یَااَللہُ ایک تسبیح‘ چار تسبیح درود شریف ٭ نماز عشاء کے بعد یَاغَفَّارُ یَااَللہُ ایک تسبیح‘ پانچ تسبیح درود شریف۔ یہ وظائف دین و دنیا کی ہر پریشانی و مشکل کیلئے لاجواب ہیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں