Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

اسی سالہ آزمدہ بہترین ٹانک (عالی جناب معلی القاب حکیم دلبر حسین خاں صاحب رحمتہ اللہ علیہ (مصنف لب المجربات)

ماہنامہ عبقری - جولائی 2007ء

(ہر ماہ ایک پرانے آزمودہ معالج کے سینے کے راز آپ کے لئے) عالی جنا ب معلی القاب حکیم دلبر حسن خاں صاحبرحمتہ اللہ علیہ ( مصنف لب المجربات ) سب سے پہلے ہم اپنے محترم دوست حکیم دلبر حسین خاں صاحب بھٹی کے مجربات میں سے تبرکًاچند نسخہ جا ت پیش کرتے ہیں۔ یہ واضع رہے کہ ان نسخہ جا ت کو خاص اس نمبر کے لیے نہیں منگوایا گیا بلکہ یہ وہ نسخے ہیں جن کی تصدیق بار ہا بار طبی مﺅ قر جرا ئد میں ہو تی رہی ہے اور ہمیں ذاتی طور پر معلوم ہے کہ یہ نسخے ہمیشہ سے آپ کے معمول مطب ہیں۔ صاحب ممدوح کی تعریف میں کچھ لکھنا محض تحصیل حاصل معلوم ہوتا ہے۔ برصغیر کے اطباءآپ کی گرامی شخصیت سے بخو بی واقف ہیں۔ معجون خشخاش ھوالشافی :۔ کوکنا ر سفید بڑے قد کے سو عدد ، برگ بانسہ سفید پھو ل کو کنا ر کے ہمو زن۔ ہر دو کو آٹھ گھنٹے پانی میں بھگو دیں۔ چوبیس گھنٹہ کے بعد جو ش دیں جب چو تھا حصہ پانی رہے خو ب مل کر چھان لیں اور اس پانی کے ہم وزن مصری ڈال کر قوام کر لیں جب گاڑھا ہوجائے نیچے اتار کر گوند کیکر ، گوند کتیر ا ، ملٹھی مقشر ہر ایک ڈیڑھ تولہ ، مصطگی مرکی ،ہر ایک گیا رہ ماشہ ، افیون عمدہ ، زعفران اصلی ہر ایک ساڑھے چار ماشہ کو ٹ چھا ن کر ملا دیں۔ خوراک:۔ دوما شہ سے تین ماشہ صبح و شام دیں۔ فوائد:۔ نزلہ قدیم ہو یا جدید ، کھا نسی خشک ہو یا تر، نئی ہو یا پرانی ، جر یا ن منی ، کثرت سیلا ن ، حےض اور رطوبت زنان کے لیے بے نظیر ہے۔ نفث المدہ ( منہ سے پےپ آنا) نفث الدم ( منہ سے خون آنا ) جراحت ہائے سینہ دشش ، سیل کہنہ ، سرفہ ہر قسم ، اسہا ل سفراو ی و دموی ، اسہا ل کہنہ ، صحج امعاءقروع امعاءکے لیے مفید ہے۔ تب دق اور سل کے پہلے دوسرے درجہ کے لیے بھی سیف قاطع ہے۔ جس کی طبی رسائل میں بہت دفعہ تصدیق ہو چکی ہے۔
Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 34 reviews.