کولیسٹرول کم کرنے کیلئے
جب بھوک لگے تو دن میں ایک ٹائم کھانے کی جگہ کیلوں کا استعمال کریں۔ انشاءاللہ کولیسٹرول کم ہوجائے گا۔
دانت کا درد:ناگ پھلی کا ایک پتہ‘ پوٹاشیم پرمیگنیٹ ایک چٹکی‘ نمک سفید ایک چٹکی اس کو دو گلاس پانی میں پکائیں اس کی کلیاں کرنے سے درد انشاءاللہ ختم ہوجائے گا کبھی دوبارہ نہیں ہوگا۔ (محمد صادق‘ سکھر)
٭٭٭٭٭
سورہ قریش کی برکت
میں نے اپنے ایک دوست کو سورہ قریش کے بارے میں بتایا تھا۔ پچھلے دنوں ملا تو کہنے لگا تم نے جو عمل بتایا تھا بہت کارآمد ہے۔ میں نے خود آزمایا ہے۔ پھر بتانے لگا کہ پچھلے دنوں لاہور میں قذافی سٹیڈیم میں پاکستان کی مقامی ٹیموں کے درمیان ٹونٹی ٹونٹی میچ ہورہا تھا میں اور میرے دوست دیکھنے گئے وہاں پہنچے تو دیکھا کہ رش کافی ہے خیر ہم بھی اوروں کی طرح لائن میں لگ گئے کہ اچانک کچھ لوگوں نے دھکے دینے شروع کردئیے جس کی وجہ سے لائن ٹوٹ گئی میں نے جلدی سے سورہ قریش پڑھنی شروع کردی کچھ دیر بعد ہی ہجوم کے بے قابو ہونے کی وجہ سے پولیس نے لاٹھی چارج کردیا میرے بالکل پاس ایک ہاتھ کے فاصلے پر پولیس کے سپاہی لاٹھیاں برسا رہے تھے لیکن الحمدللہ نہ تو مجھے کوئی لاٹھی پڑی اور نہ ہی مجھے جگہ چھوڑنی پڑی بالکل میرے پیچھے سے لائن ٹوٹی اور میرے دیگر دوست جو میرے ساتھ تھے وہ مجھ سے 20منٹ بعد اسٹیڈیم پہنچے۔ یہ سب سورہ قریش کی برکت سے ہوا۔(رائو ابوذر اقتدار‘ بہاولنگر)
٭٭٭٭٭
آنکھ کی سرخی کا علاج
سیب کا ٹکڑا لے کر چاقو سے چھیل کر نغدہ ساکر کے دکھی ہوئی آنکھ پر رکھ کر اوپر سے ململ کی صاف پٹی باندھ دیا کریں۔(سویرا‘ لاہور)
٭٭٭٭٭
تین نازک ترین گھڑیاں
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں بیان کیا جاتا ہے کہ انہیں جہنم کی یاد آتی تو بے اختیار رو پڑتیں.... نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا کس چیز کی یاد تمہیں رلا رہی ہے‘ فرماتی ہیں مجھے جہنم کی آگ یاد آئی تو بے اختیار رونا آگیا۔ یہ بتائیے کیا قیامت کے دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بیویوں کو یاد رکھیں گے؟؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (عائشہ رضی اللہ عنہا) تین مواقع تو ایسے نازک ہوں گے کہ کوئی کسی کو یاد نہ رکھ سکے گا ایک وہ جب انسان کے اعمال تولے جارہے ہوں گے ہر ایک کو فکر ہوگی کہ اس کی نیکیوں کا پلڑا ہلکا رہتا ہے یا بھاری‘ دوسرا نازک موقع وہ ہوگا جب نامہ اعمال ہاتھ میں دیا جائیگا ہر ایک کو فکر ہوگی کہ اس کا نامہ اعمال داہنے ہاتھ میں دیا جاتا ہے یا بائیں ہاتھ میں اور تیسرا نازک موقع جب پل صراط سے گزر ہوگا اور وہ جہنم کے اوپر رکھا جائے گا۔ (ابوداود) (محسن الفارابی‘ جھنگ صدر)
٭٭٭٭٭
ادویات اور کتابیں منگوانے والے
ایک خط لکھیں یا فون کریں‘ کتاب/ دوائیVP بذریعہ ڈاک آپ کے پاس ہوگی رقم دے کر کتاب/ دوائی ڈاکیہ سے حاصل کریں۔
نوٹ: بعض احباب جلدی کرتے ہیں‘ مستعد سٹاف ناانصافی یا کسی کو نظرانداز نہیں کرتا‘ باری آنے پر پارسل جلد کیا جاتا ہے۔
آرڈر کیلئے صرف اسی نمبر کو ڈائل کریں۔
042-37597605
٭٭٭٭٭
گیس کیلئے
ھوالشافی: اجوائن ایک پاو ‘ سونف آدھا پاو ‘ پودینہ دو تولے‘ آملے دو تولے‘ نشادر ایک تولہ‘ ہریڑ ایک چھٹانک‘ کالا نمک ایک چھٹانک لے کر مکس کرکے پاوڈر بنالیں۔ ترکیب استعمال: صبح و شام کھانے سے گھنٹہ پہلے یا بعد استعمال کریں۔ (حرا بی بی‘ ڈیرہ اسماعیل خان)
٭٭٭٭٭
بے اولاد جوڑوں کیلئے حیرت انگیز خوشخبری
مایوس‘ لاعلاج‘بے اولاد ازدواجی جوڑے کہ جن کے مردوں میں نقص ہو‘ا ن کیلئے حکیم صاحب کی طرف سے دم کیا ہوا شہد کلام الٰہی کے فیضان سے معطر قیمتی تحفہ۔ تفصیلات کیلئے عبقری کے دفتر خط بمع جوابی لفافہ بھیج کر ایک بروشر منگوائیں جس میں آپ کو عام ملنے والی سستی سبزی کا حیرت انگیز استعمال کہ جس سے اب تک بے شمار جوڑے اولاد نرینہ کی دولت سے فیض یاب ہوچکے ہیں اور اس بروشرمیں موجود سالہا سال سے آزمودہ روحانی عمل کاتحفہ کہ اس روحانی عمل کی تاثیر آج تک کبھی خطا نہیں گئی۔ ساری دنیا پھر کر تھک ہار کر آنے والوں نے بھی جب یقین اور اعتماد سے اس کو اپنایا‘ اللہ تعالیٰ نے ان کے آنگن کو اولاد نرینہ کی دولت سے ہرا بھرا کردیا۔شہد ہمراہ لائیں ورنہ عبقری کے دفتر سے خرید لیں۔ باقی تفصیلات اور روزانہ استعمال کیلئے ایک مختصر دوائی شہد کے ہمراہ ملے گی۔نوٹ:دم کیلئے وقت لینے کی ضرورت نہیں بس آپ شہد دے جائیں اور چند دنوں بعد دم کیا ہوا شہد لے جائیں۔ مرض کی نوعیت کے مطابق کم از کم3، 5یا 6 ماہ استعمال کریں۔(حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی عفااللہ عنہ)
٭٭٭٭٭
ایجنسی ہولڈر حضرات کی شکایات کا ازالہ
ایجنسی ہولڈر حضرات کو رسالہ‘ کتابیںیا ادویات ملنے میں پریشانی یا مشکلات ہوں یا اس کی بہتری کیلئے کوئی تجویز ہو تو اپنے فون نمبر کے ساتھ عبقری کے پتے پر تفصیلاً لکھیں۔ ازالہ کیا جائے گا۔ ( ادارہ)
٭٭٭٭٭
بخار دور کرنے کیلئے دعا
جس شخص کو بخار چڑھتا ہو وہ یہ دعا کثرت سے پڑھے۔ انشاءاللہ اس کا بخار بہت جلد ختم ہوجائے گا۔
بِسمَ اللّٰہِ الکَبِیرِ اَعُوذُ بِاللّٰہِ العَظِیمِ مِن شَرِّ کُلِّ عِرقِ نَعَّارٍ وَّمِن شَرِّ حَرِّ النَّارِ۔ (محمد فیضان‘ لاہور)
٭٭٭٭٭
عبقری ادویات سے نقصان
عبقری دواخانہ کی ادویات نہایت احتیاط سے تیار کی جاتی ہیں۔ اگر کسی کو اس سے نقصان یا علامات میں کمی بیشی ہو یا فائدہ نہ ہو تو یہ اس دوا کا نقص نہیں ہے بلکہ طریقہ استعمال اور مواقع استعمال کا فرق ہے کیونکہ ہزاروں میں سے کسی ایک کو نقصان ہونا یا فائدہ نہ ہونا دوا کا نقص نہیں بلکہ طبیعتوں کا فرق ہوتا ہے۔ لہٰذا اس شکل میں کسی قسم کا کوئی کلیم قابل قبول نہیں ہوگا۔ حسب طبیعت مقدار کم یا زیادہ کرلیں۔ (ادارہ)
٭٭٭٭٭
دار چینی سے قوت باہ میں زبردست اضافہ
دارچینی کو خوب اچھی طرح باریک پیس کر رکھ لیں‘ دو دو ماشہ صبح و شام نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں باہ کی تقویت اور دودھ ہضم کرنے کیلئے بہترین اور سادہ نسخہ ہے۔(عادل‘ لاہور)
٭٭٭٭٭
نکسیر کیلئے مجرب عمل
نکسیر خواہ کتنی ہی پرانی ہو‘ بازار سے دس روپے کی سرد چینی لیں اس کی نشانی یہ ہے کہ اصلی سرد چینی کالی مرچ جیسی اور ساتھ ڈنڈی ہوگی نقلی کے ساتھ ڈنڈی نہیں ہوتی دیکھ کرلیں اسے باریک پیس لیں ایک چھوٹا چمچ ایک گلاس دودھ میں ڈال کر مکس کرکے فریج میں رکھیں صبح خالی پیٹ استعمال کریں۔ تین دن ایسا کریں۔ انشاءاللہ دوبارہ ساری زندگی نکسیر نہیں آئے گی۔ (ڈاکٹر شمیم اصغر‘ شرقپور)
٭٭٭٭٭
عبقری آپ کے شہر میں
کراچی: رہبر نیوز ایجنسی اخبارمارکیٹ ۔ پشاور: اطلس نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0314-9007293۔ راولپنڈی: کمبائنڈ نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 051-5505194۔ لاہور: شفیق نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 042-7236688۔ سیالکوٹ: ملک اینڈ سنز ریلوے روڑ، 0524-598189 ملتان:ادارہ اشاعت الخیر ملتان، 0322-6748121۔ رحیم یار خان: امانت علی اینڈ سنز، 068-5872626۔ خانیوال: طاہر سٹیشنری مارٹ۔ علی پور: ملک نیوز ایجنسی، 0333-7684684۔ ڈیرہ غازی خان: عمران نیوز ایجنسی، 064-2017622۔ جھنگ: حافظ طلحہ اسلام ، قرآن محل سیٹلائٹ ٹاﺅن 0314-3401441۔ حاصل پور: اسلام الدین خلجی لاری اڈا حاصل پور 0622-442439۔ درگاہ پاکپتن: مہرآباد نیوز ایجنسی ساہیوال روڑ پاکپتن 0333-6954044۔ کلور کوٹ: محمد اقبال صاحب، حذیفہ اسلامی کیسٹ ہاﺅس۔ مظفرگڑھ:مولانامحمد یوسف الحبیب نیوز ایجنسی، 0333-6031077۔ گجرات: خالد بک سنٹر مسلم بازار، 0333-8421027۔ چشتیاں: حافظ اظہرعلی ، مین بازار چشتیاں 0300-6989035۔ شورکوٹ کینٹ:حبیب اللہ ندیم مکتبہ اسلامیہ والے، 0302-7296211۔ بہاولپور:ابومعاویہ، قاسمی نیوز ایجنسی 0333-6367755 بوریوالہ: سید شیح احمد شہید تحصیل والی گلی 0300-7591190۔ وہاڑی: فاروق نیوز ایجنسی ٹھینگی کالونی، 0301-6661714۔ بھیرہ شریف: شیخ ناصر صاحب نیوز ایجنٹ، 0301-6799177۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ: حاجی محمد یسیٰن جنگ نیوز ایجنسی 0462-511845۔ وزیر آباد:شاہد نیوز ایجنسی، 0345-6892591۔ ڈسکہ: نایاب نیوز ایجنسی، 0300-6430315۔ حیدرآباد: الحبیب نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0300-3037026۔ سکھر:الفتح نیوز ایجنسی مہران مرکز، 071-5613548۔ کوئٹہ: خرم نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0333-7812805 حضرو: خواجہنعیم پنسار سٹور حضرو ضلع اٹک، 0301-5514113۔ اٹک شہر: ظفراقبال مکتبہ مقصود احمد شہید 0321-5247893۔ میلسی: امتیاز احمد صاحب نیو شوکت کلاتھ ہاﺅس، 0321-7982550۔ خان پور: چوہدری فقیر محمد صاحب، انیس بک ڈپو، 068-5572654۔ واہ کینٹ: حبیب لائبریری اینڈ سٹیشنری میلاد چوک، 0514-543384۔ فیصل آباد: ملک کاشف صاحب، نیوز ایجنٹ اخبار مارکیٹ، 0300-6698022۔بہاولنگر: المدینہ بکڈپو تحصیل بازار بہاولنگر 0333-6320766 صادق آباد: عاصم منیر صاحب، چوہدری نیوز ایجنسی، 068-5705624۔ قلعہ دیدار سنگھ: عطاءالرحمن مکہ میڈیکل سٹور، سول ہسپتال قلعہ دیدار سنگھ، 0300-7451933۔ بھکر: ممتاز احمد، نیوز ایجنٹ چشتی چوک، 0300-7781693۔ کوٹ ادو: عبدالمالک صاحب، اسلامی نیوز ایجنسی، 0333-6008515۔ کنڈیارو: ماشاءاللہ ٹریڈنگ کارپوریشن 0333-3436222۔منڈی بہاﺅالدین: آصف میگزین اینڈ فریم سنٹر 0345-5861514۔ احمد پور شرقیہ: بخاری نیوز ایجنسی، 0302-7768638 بنوں:امیر احمد جان 0333-9748847۔ نارووال: محمد اشفاق صاحب، باﺅجی نیوز ایجنسی ضیاءشہید چوک ظفروال۔ جہانیاں: حافظ نذیر احمد، جمال کالونی نزد تھانہ، 0333-7646085 گوجرانوالہ: رحمن نیوز ایجنسی، 0300-6422516 سرگودھا: احمد حسن، مدنی کیسٹ اینڈ جنرل سٹور مدنی مسجد سرگودھا،0301-6762480، چکوال: عمران فاروق، 0333-5778810۔ لیاقت پور: بدر نیوز ایجنسی مین بازار 0345-8709947۔ گوجرخان: الفلاح اسلامک نیوز ایجنسی 0332-5878032۔ تونسہ شریف: اسلامی کتب خانہ کالج روڈ 0345-2508728۔ خضرو: بلال خوشبو محل میزائل چوک 0314-2192166۔ ایبٹ آباد: آصف خلیل فریدی طیبہ بک سنٹر۔ میانوالی: نور سٹیمپ میکر 0333-9836818۔ کوہاٹ: عزیز نیوز ایجنسی 0922-511760۔مری: حمید برادرز مال روڈ 051-3411116۔ رائے ونڈ: محمد سلیم پاکستان نیوز ایجنسی 35390737۔ ساہیوال: مختاراحمد زمیندار نیوزایجنسی۔ مانسہرہ: تنولی نیوز ایجنسی کشمیر روڈ۔03449580095 سلانوالی: الوہاب کتب خانہ‘ 0300-5665317۔
٭٭٭٭٭
عبقری شمالی علاقہ جات میں
گلگت: نارتھ نیوز ایجنسی مدینہ مارکیٹ گلگت۔گاہگوچ ،غذر: جاوید اقبال ہیلپ لائن نیوز ایجنسی مین روڈ گاہگوچ، غذر۔ ہنزہ: ہنزہ نیوزایجنسی علی آباد ہنزہ۔سکردو: سودے بکس اسٹور، لنک روڈ سکردو۔ سکردو: بلتستان نیوز ایجنسی نیا بازار سکردو۔
٭٭٭٭٭
عبقری کی ادویات آپ کے شہر میں
علاج معالجے کے سلسلے میں ادارہ کا کوئی نمائندہ مقرر نہیں
نوٹ: اعتماد سے صرف عبقری ہی کی ادویات خریدیں۔
لکھی ہوئی قیمت سے زیادہ ہرگز ادا نہ کریں۔
احمد پور شرقیہ: فارابی دواخانہ 0622272198۔اٹک:مکتبہ ظفراقبال 0321-5247893 ۔علمی بک ڈپو اٹک 057-2602020 ۔ باغ آزادکشمیر: بلال میڈیکل سٹور 0312-5619880۔ اُگی ضلع مانسہرہ شالیمار سویٹ‘خان محمد۔0300-2753463۔ بہاولنگر: المدینہ سٹیشنرز ۔ 0333-6320766 ۔ بہاولپور: قاسمی نیوز، 0333-6367755۔٭عبقری ہائوس بہاولپور۔فون نمبر: 0301-6367755۔ بوریوالا: تنویراحمد 118/Mبوریوالا0673352712۔پشاور: شاہ ہومیو اینڈ ہربل سٹور 0333-9161237 ۔ پشاور: افتخاراللہ جان 0314-9007293۔ٹانک: صوفی سنز یونانی میڈیسن کمپنی 0963511209301-8790927۔ جھنگ صدر:غلام قادرہراج 0333-6756493 ۔جہانیاں: حافظ نذیر 0333-7646085۔ چکوال: مکہ موبائل 0333-5783167 حیدرآباد: محمداقبال قریشی 0300-3790255۔راولپنڈی: اسلامیہ ٹریڈرز۔ 0333-5648351۔ ڈھڈیال آزادکشمیر:الجمال اسلامی بک وکیسٹ ہائوس 0302-5898995۔ ڈیرہ اسماعیل خان: خواجہ ٹریڈرز 0966-710887۔سلانوالی: الوہاب کتب خانہ‘ 0300-5665317۔سرگودھا:میاں احمد حسن 0301-6762480 ۔سکھر: زلفی ٹریڈرز 057-5625019۔فیصل آباد: نورکلاتھ سنٹر13 ۔ 0300-6684306۔کنگری ضلع لورالائی:ھوالشافی کلینک 0828-601084۔ کنڈیارو: ماشاءاللہ پیسٹی سائیڈ 0300-3215348 ۔کراچی: عبقری اکیڈمی 0300-3218560۔ کوئٹہ: غزنوی کتب خانہ 081-2824617۔گجرات: غوثیہ گفٹ سنٹر 0302-6292132۔ گوجرانوالہ: شافی دواخانہ 0300-6453745 گلگت :عمرخطاب اینڈ برادرز ۔لاہور: غوری برادرز0324-4280213۔ ملتان: ادارہ اشاعت الخیر 0322-6748121۔ منڈی بہائوالدین: حذیفہ دواخانہ ۔ 0345-6810615۔ مظفرگڑھ: الحبیب نیوز ایجنسی0333-6031077۔میلسی: امتیاز احمد۔ 0321-7982550۔میانوالی: مکتبہ جاوید 0303-7523280۔چشتیاں: اکبر بوٹ ہائوس‘0321/0300-6989035۔
٭٭٭٭٭
حضرت حکیم صاحب سے موبائل پر رابطہ(بیرون ملک)
حضرت حکیم صاحب ہر ہفتے کی شام 7 بجے سے 9 بجے تک صرف بیرون ملک کی کالیں سنیںگے۔ قارئین کا اندرون ملک رسالہ‘ خط اور ملاقات کے ذریعے حکیم صاحب سے رابطہ ہے‘ بیرون یہ ذرائع نہیں ہیں۔ براہ کرم اندرون ملک سے کال نہ کریں بیرون ملک مجبور لوگوں کا حق نہ ماریں۔ اندرون ملک موصول کالیں کاٹ دی جائینگی۔ مجبوری کی صورت میں پیشگی معذرت۔ موبائل:0343-8710009
٭٭٭٭٭
ہائی بلڈ پریشرکیلئے گراں قدر تحفہ
اس جدید دور میں جہاں انسان کو مشینی آسائشوں اور الیکٹرانک میڈیا سے بہت سی راحتیں میسر ہوئیں ہیں وہاں انہی کی وجہ سے بہت سی ایسی بیماریاں بھی جنم لے رہی ہیںجو دور قدیم میں نہ تھیں۔ ان میں سے ایک ہائی بلڈپریشر بھی ہے یہ ایسا خطرناک مرض ہے جو ایک چلتے پھرتے انسان کو بے بس حواس باختہ اور زندگی سے عاجز بنادیتا ہے ایسے مجبور اور بے بس حضرات کیلئے عبقری کی تیار کردہ ”فشاری“ ایک لاجواب حیرت انگیز ذود اثر دوا ہے ۔اس کے چند ماہ کا مستقل استعمال ہائی بلڈپریشر کو ہمیشہ کیلئے جڑ سے ختم کردیتا ہے۔
قیمت:200/-روپے علاوہ ڈاک خرچ
ہائی بلڈپریشر کیا ہے؟ اس کیلئے ماہنامہ عبقری کی گراں قدر کتاب ”ہائی بلڈپریشر کا سائنسی روحانی علاج“ پڑھنا نہ بھولیں!
٭٭٭٭٭
ادارہ اشاعت الخیر اور عبقری
”عبقری“ کی ایجنسی اور اس سے متعلقہ معاملات اور عبقری کی آزمودہ ادویات کیلئے ادارہ اشاعت الخیر اردو بازار بیرون بوہڑ گیٹ ملتان کے درج ذیل نمبرز پر رابطہ فرمائیں۔
061-4514929, 0300-7301239
عبقری کے تمام سابقہ شمارے بھی دستیاب ہیں۔
٭٭٭٭٭
کیا علم چھپانا ثواب عظیم ہے؟
کیا علم چھپانا ثوابِ عظیم ہے؟ ایسا نہیں تو پھر علم کو چھپا کر قبر میں آخر لوگ کیوں لے جاتے ہیں؟ ہاں! تمام انگلیاں برابر نہیں‘ مخلص بھی اس دنیا میں موجود ہیں۔ بندہ کے پاس لوگ وظائف‘ عملیات یا طب و حکمت کا علم سیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں‘بندہ کے پاس جو کچھ ہے اپنا نہیں اللہ تعالیٰ کی امانت ہے لہٰذا جو فرد سیکھنا چاہے عام اجازت ہے۔ چونکہ بندہ کی زندگی مصروف ہے اس لئے پہلے اوقات کا تعین کر کے ملاقات کریں‘ پھر چاہے گھر بیٹھے بھی سیکھ سکتے ہیں۔ خط و کتابت کے ذریعے سیکھنا ممکن نہیں۔ بندہ خلوص دل سے راہنمائی کرے گا۔ کوئی نذرانہ یا فیس نہیں۔ ( بندہ حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی)
٭٭٭٭٭
شہد سے فالج کا کامیاب علاج
یہ نسخہ بلغمی فالج کیلئے نہایت مفید اورمجرب ہے۔ھوالشافی: شہد خالص‘ عرق ادرک‘ عرق پیاز ہم وزن ملا کر بوتلوں میں ڈال دیں۔ بوتلوں کا چوتھا حصہ خالی رہے اور تین دن کے بعد استعمال میں لائیں۔ خوراک: فالج اور لقوہ کیلئے یہ دوا 6 ماشہ سے پینی شروع کریں اور بقدر برداشت ہرروز بڑھاتے جائیں۔
باغات کا خالص شہد قارئین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک کلو اور 330 گرام کی لاجواب پیکنگ میں دستیاب ہے۔
330 گرام کی پیکنگ صرف 200/- روپے۔
ایک کلو: 600/- روپے۔
شہد کے مزیدحیرت انگیز فوائد کے لئے ادارہ ”عبقری“ کی ”شہد کی کرامات“ کتاب کا مطالعہ ضرور فرمائیں۔
٭٭٭٭٭
جوڑوں کے درد کیلئے
خشک ناریل کے آدھے پیس کو اسپغول سے فل بھرلیں اس کے بعد اس کے گرد چاروں طرف سے آٹا لیپ دیں۔ اس کے بعد اس کو فرائی کرکے جب برائون کلر آجائے تو کوٹ لیں یہ باریک پائوڈر نما ہوجائے گا تو روزانہ ایک چمچ کھائیں بہت جلد اثر ہوگا۔ (عظمیٰ عبدالستار‘ سکھر)
٭٭٭٭٭
جادو کے اثرات سے نجات
جس کو جادو کے اثرات ہوں وہ بیری کے سات سبز پتوں کو پیس لے اور اتنا پانی ڈالے کہ غسل کیلئے کافی ہو پھر آیة الکرسی‘ سورة البقرہ کی آخری آیات‘ سورہ کافرون‘ سورہ طارق اور معوذتین نیز آیت اعراف 117سے 119سورہ یونس آیت 79 تا 82 اور طہٰ 45تا 49 بھی پڑھے اور دم کرکے مریض تین دفعہ پیے اور باقی پانی سے غسل کرے۔ انشاءاللہ بیماری ختم ہوجائے گی۔
(اہلیہ فہیم‘ گلشن راوی)
اشعار لکھنے کے سبب مغفرت
ایک اللہ والے کی وفات کا وقت قریب آیا تو انہوں نے یہ اشعار کہے‘پھر کہا شاید میری مغفرت ہوجائے۔
یارب تیری رحمت کا اُمیدوار آیا ہوں
منہ ڈھانپے کفن سے‘ شرمسار آیا ہوں
چلنے نہ دیا بار گناہ نے مجھ کو پیدل
اس لیے کندھوں پر ہوکر سوار آیا ہوں
کسی نے خواب میں دیکھا‘ پوچھا کیا حال ہے؟ فرمایا فضل ذوالجلال ہے‘ ان اشعار کی وجہ سے رحمت رب غفار کو جوش آیا اور مجھے معاف کردیا اور میری قبر کو جنت کا باغ بنادیا۔
( محمدمظہرحسین‘ جہانیاں)
٭٭٭٭٭
کھانسی اور دمہ سے نجات
رات کو سوتے وقت آٹھ یا دس لونگ کچی یا بھنی ہوئی کھانے سے کھانسی اور دمہ سے آرا م ہوجاتا ہے۔ (میمونہ‘ راولپنڈی)
٭٭٭٭٭
آیت کریمہ سے مشکلات کا حل
محترم حکیم صاحب السلام علیکم! آپ سے بیعت ہونے سے پہلے میرا دل خوف و ہراس میں رہتا تھا‘ میں ہروقت پریشان اور چپ چپ اور سب سے الگ تھلک رہتا تھا۔ کسی سے نہ کبھی ملتا تھا اور اگر کوئی ہمارے گھر آبھی جاتا تھا تو میں صرف سلام دعا کے علاوہ ان سے کبھی کوئی بات چیت نہ کرتا تھا۔پھر میرے کزن جس کا نام اکمل فاروق ریحان ہے اس نے مجھے آیت کریمہ کا ورد بتایا جسے میں نے ہروقت پڑھنا شروع کردیا۔ اس سے میرے دل سے خوف وہراس دور ہوگیا اور میری طبیعت بالکل ٹھیک ہوگئی اس کے علاوہ اس آیت کریمہ کے ورد سے میرے کافی مسائل بھی حل ہورہے ہیں۔ جب بھی کوئی مصیبت آتی ہے تومیں یہی آیت کریمہ پڑھتا ہوں اور میرا مسئلہ حل ہوجاتا ہے۔ (علی اسد ریحان‘ جہلم)
٭٭٭٭٭
مرہم سکون سے جلے ہوئے زخم سے نجات
ادارہ عبقری رسالہ کے مخلص ساتھی شعبہ معلومات کے انچارج کیپٹن حبیب صاحب کو ایک دن اچانک موٹرسائیکل کا گرم سلنسران کی پنڈلی پر لگ گیا جس سے کافی بڑا زخم ہوگیا‘ انہوں نے کافی کریمیں اور ادویات استعمال کیں لیکن زخم جوں کا توں رہا۔ پھر انہوں نے ادارہ عبقری کی مرہم سکون زخم پر لگائی چند دنوں میں ہی زخم ٹھیک ہوگیا۔
٭٭٭٭٭
قارئین نوٹ فرمالیں!
رسالے میں جتنے بھی مضامین شائع ہوتے ہیں مختلف لوگوں کے طبی اور روحانی مشاہدات ہوتے ہیں۔ خیرخواہی کے جذبے کو سامنے رکھ کر شائع کردئیے جاتے ہیں۔ لہٰذا ایڈیٹر کا ان کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ (ادارہ)
٭٭٭٭٭
ہیپاٹائٹس کیلئے لاجواب نسخہ
پھٹکڑی‘ ہیرااکیس‘ قلمی شورہ برابروزن لیکر آگ پر بریاں کریں‘پھر کھرل کرلیں اور بعد میں فل سائز کیپسول بھرکر صبح نہار منہ لسی‘ دہی وغیرہ سے روزانہ استعمال کریں۔ (حکیم محمد اسلم‘جہانیاں)
٭٭٭٭٭
اللہ کے گھر کی اہمیت
خانہ کعبہ ایک ایسی عمارت ہے جس کے اوپر سے آج تک کوئی پرندہ نہیں گزرا۔ دنیا کی کسی ایئرلائن کا جہاز آج تک اس کے اوپر سے نہیں گزرا‘ قدرتی طور پر اس کی ڈائریکشن ایسی ہے کہ چاند اور سورج بھی اس کے اوپر کھڑے نہیں ہوتے‘ خانہ کعبہ میں چار ہزار لائوڈ سپیکر ہیں‘ 3640 پنکھے ہیں‘ بلب کی تعداد 21 ہزار ہے۔ 450 برقی گھڑیاں ہیں جو مختلف زبانوں میں ٹائم بتاتی ہیں ہرگھڑی کمپیوٹر سے چلتی ہے۔ 9 بڑے مینار ہیں ہر مینار کی لمبائی 90 میٹر ہے۔ میناروں پر 14 سرچ لائٹ ہیں ہر سرچ لائٹ میں 20 بلب ہیں ہر بلب کی پاور 13500 واٹ ہے۔
٭ دنیا کی سب سے اونچی مسجد کا نام شاہ عبداللہ مسجد ہے جو سعودی عرب کے شہر ریاض میں واقع ہے۔
مسجد غمامہ ایسی مسجد ہے جس پر ہروقت بادل چھائے رہتے ہیں۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہاں نماز استسقاءادا کی تھی تب بارش ہوئی اور آج تک وہاں بادل چھائے رہتے ہیں۔ (محمد اشتیاق احمد اعوان)
٭٭٭٭٭
سستا اور لاجواب سرمہ
سرمہ سفید کے چمکدار اور صاف شفاف ٹکڑے لے کر خوب باریک پیس لیں کپڑ چھان کرلیں‘ لاجواب سرمہ تیار ہے۔ آنکھوں میں ککرے ہوں‘ پانی بہتا ہو‘ ناختہ اور پھولا ہو (لیکن پھولا چیچک کا نہ ہو) اس لاجواب سرمہ کا استعمال کیجئے سب شکایات دور ہوجائیں گی۔(عبدالقدوس‘ لاہور)
٭٭٭٭٭
پھوڑے پھنسی کا تیربہدف علاج
شہادت کی انگلی پر لعاب لگائیں پھر تین بار بسم اللہ اللہ اکبر اور ایک بار اَم اَبرَ مُوا اَمرًا فَاِنَّا مُبرِمُونَ (الزخرف 79) پڑھ کر دم کریں اور وہ لعاب پھوڑے پھنسی یا زخم پر لگائیں۔ عجیب و غریب تاثیر رکھتا ہے۔ خصوصاً وضو کے فوراً بعد عضو کو خشک کرنے سے پہلے اگر یہ عمل کیا جائے تو اس کی تاثیر بڑھ جاتی ہے۔ عورتوں کیلئے یہی دم تیل پر کرکے دیں یعنی لعاب پر دم کرکے تیل میں شامل کردیں۔ اس دم والے تیل کی برکت سے کوڑھ جیسی بیماری کے مریض بھی الحمدللہ ٹھیک ہوگئے۔ وہ افراد جن کی انگلیوں کے پورے گل کرگررہے تھے اس دم والے تیل کی برکت سے بھلے چنگے ہوئے۔ یہ عمل میں نے خود کئی بار آزمایا ہے بہت نفع پایا۔ (ایک بہن‘ پوشیدہ)
٭٭٭٭٭
سردرد کیلئے روحانی علاج
اس عمل کو کرنے والے کو اللہ کے فضل سے زندگی میں کبھی دوبارہ سردرد کی شکایت نہیں ہوگی۔ عمل یہ ہے:۔
ضرورت کے مطابق گُڑ لیکر کسی کھلے منہ والے برتن میں رکھ دیں‘ باوضو ہوکر اول و آخر درود شریف ابراہیمی کے ساتھ 7 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر اس گُڑ پر پھونک مار کر دم کریں۔
اب ڈھائی تولے گُڑ کی مقدار مریض کو نہار منہ کھلائیں اس کے بعد اس وقت تک مریض کھانا نہ کھائے جب تک شدید بھوک نہ لگے۔ انشاءاللہ اللہ نے چاہا تو دوبارہ سردرد کی شکایت نہیں ہوگی۔ اس عمل میں مریض کا علاج پر اطمینان اس کی جلد صحت یابی میں اہم کردار ادا کرے گا۔ (عبدالرشید‘ کراچی)
٭٭٭٭٭
دافع زہر
شہد‘ پیاز اور نمک کیساتھ اخروٹ پیس کر دیوانے کتے کے کاٹے پر باندھیں‘ زہر فوری دور ہوجائیگا۔ (مشتاق‘ اسلام آباد)
٭٭٭٭٭
پیٹ کے امراض کیلئے تین لاجواب نسخے
ھوالشافی: سونٹھ 50 گرام‘ نوشادر 20 گرام‘ قلمی شورہ 20 گرام‘ میٹھا سوڈا 50 گرام‘ چینی 150 گرام‘ عرق سونف یا پودینہ یا گلاب یا پانی ایک بوتل۔
تمام چیزوں کا پائوڈر بناکرپانی یا عرق میں حل کرلیں‘ باریک کپڑے سے چھان لیں۔ دو چمچ کھانا کھانے کے آدھ یا ایک گھنٹے بعد۔ سینے کی جلن‘ تیزابیت‘ قبض گیس‘ بھوک نہ لگنا انشاءاللہ اور بھی بہت سے امراض سے نجات ملے گی۔
نسخہ نمبر2: سالٹ 100 گرام‘ میٹھا سوڈا 20 گرام‘ نوشادر 20 گرام‘ قلمی شورہ 20 گرام‘ ایک بوتل عرق اجوائن یاعرق سونف حل کرکے چھان لیں۔ رات سوتے وقت 25 گرام سے 50 گرام تک استعمال کریں۔ عمدہ قبض کشا ہے‘ پیٹ کم ہونا شروع ہوجاتا ہے‘ جسم قائم دائم ہوجاتا ہے۔
نسخہ نمبر 3: سوڈا سلی سلاس 100 گرام‘ میٹھاسوڈا 100 گرام‘ گلیسرین 100 گرام‘ چینی 100 گرام‘ پانی ایک بوتل میں حل کرلیں۔ ایک گھونٹ چھوٹا صبح‘ دوپہر‘ شام ہمراہ پانی۔ جسم میںدرد‘ سستی ختم ہوجاتی ہے۔ (حکیم غلام رسول‘ کامونکی)
٭٭٭٭٭
شادی کیلئے خاص عمل
ایک عامل صاحب نے بڑے دعویٰ سے بتایا ہے‘ عمل کرکے ہی آپ کو پتہ چلے گا کہ کتنا آسان اور تیربہدف عمل ہے۔
عمل: اچھی طرح پاک و صاف ہوکر خوشبو لگا کر دل میں نیت شادی کرکے قرآن مجید کو کھولیں‘ درود ابراہیمی طاق دفعہ پڑھیں‘ پھر بسم اللہ پڑھ کر سورہ فاتحہ اور بعد میں سورہ بقرہ جو پڑھ سکیں پڑھیں۔ آخر میں درود شریف پڑھ کر دعا مانگ لیں‘ روزانہ جہاں سے چھوڑا تھا اس سے آگے اسی طریقہ سے پڑھ کر قرآن مجید ختم کریں۔ عامل صاحب نے فرمایا ہے کہ قرآن مجید ختم ہونے سے قبل بندوبست ہوجائیگا اگر ختم
Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 649
reviews.
شیخ الوظائف کا تعارف
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں