ماہنامہ عبقری اب جیل میں بھی
عبقری ٹرسٹ زندگی کے مختلف شعبہ ہائے جات میں شب و روز خدمت خلق میںمصروف عمل ہے۔ اب اس شعبے کو مزید وسعت دیتے ہوئے جیل کے قیدیوں کی اصلاح، تربیت اور ان کی جسمانی اور روحانی صحت کیلئے ماہنامہ عبقری مختلف جیلوں میں بالکل مفت پہنچایا جائے گا۔ امید ہے قارئین اور مخیر حضرات عبقری ٹرسٹ کے معاون بنیں گے۔ بہترمشورہ یا انتظامی طور پر معاونت کرنے والے بھی ضرور رابطہ کریں۔
٭٭٭٭٭
چہرے کے ناپسندیدہ بالوں کو ختم کرنے کیلئے
ھوالشافی: پھٹکڑی اور نمک (عام نمک جو ہم سالن میں ڈالتے ہیں) ہم وزن لیکر کر گرائینڈ کرلیں پھر متاثرہ جگہ سے ویکس کے ذریعے بال اتار لیں اور اس کے فوراً بعد 10 سے 15 بار اس پائوڈر کو ملیں اور رات کو لگا کر سوجائیں اور تقریباً ہر ماہ اسی طرح کریں یا جب بھی ویکس کریں تو اس کے فوراً بعد یہ پائوڈر 3 یا 4 دن تک لگاتار استعمال کریں کہ جب تک مسام کھلے ہیں یہ پائوڈر لگے آپ کی جلد کو تب ہی فائدہ ملے گا، میرا آزمایا ہوا ہے۔ (ط۔ م،گوجرانوالہ)
Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 524
reviews.
شیخ الوظائف کا تعارف
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں