Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

متفرق

ماہنامہ عبقری - اگست 2011ء

اس سے بھی زیادہ حیرت انگیز معلومات کیلئے عبقری کی فائل پڑھنا نہ بھولیں! عبقری کی گزشتہ فائلیں دستیاب ہیں گھریلو ناچاقیوں رزق کی تنگی‘پریشانیوں سے نجات کیلئے اور صدیوں کے چھپے صدری رازوں اور طبی معلومات سے مکمل طور پر استفادہ کیلئے عبقری کے گزشتہ سالوں کے تمام رسالہ جات مجلد دیدہ زیب فائل کی صورت میں دستیاب ہیں۔ یہ رسالہ جات نسلوں کا روحانی‘ جسمانی‘ نفسیاتی معالج ثابت ہونگے ۔ عبقری ہر بار باوجود زیادہ تعداد میںچھپنے کے کم ہوجاتا ہے۔ پرانی فائلوں کو قارئین تک پہنچانے کیلئے بار بار چھاپنا پڑتا ہے۔ جس سے نہ صرف دگنی محنت کرنا پڑتی ہے بلکہ اخراجات بھی بڑھ جاتے ہیں لہٰذا بڑھتی ہوئی ہوشربا مہنگائی کی وجہ سے مجبوراً عبقری کی فائل کی قیمت 800روپے ہوگی۔ (ادارہ عبقری) (قیمت فی جلد 500/- روپے علا وہ ڈاک خرچ ) ٭٭٭٭٭ ہائی بلڈ پریشرکیلئے گراں قدر تحفہ اس جدید دور میں جہاں انسان کو مشینی آسائشوں اور الیکٹرانک میڈیا سے بہت سی راحتیں میسر ہوئیں ہیں وہاں انہی کی وجہ سے بہت سی ایسی بیماریاں بھی جنم لے رہی ہیںجو دور قدیم میں نہ تھیں۔ ان میں سے ایک ہائی بلڈپریشر بھی ہے یہ ایسا خطرناک مرض ہے جو ایک چلتے پھرتے انسان کو بے بس حواس باختہ اور زندگی سے عاجز بنادیتا ہے ایسے مجبور اور بے بس حضرات کیلئے عبقری کی تیار کردہ ”فشاری“ ایک لاجواب حیرت انگیز ذود اثر دوا ہے ۔اس کے چند ماہ کا مستقل استعمال ہائی بلڈپریشر کو ہمیشہ کیلئے جڑ سے ختم کردیتا ہے۔ قیمت:200/-روپے علاوہ ڈاک خرچ ہائی بلڈپریشر کیا ہے؟ اس کیلئے ماہنامہ عبقری کی گراں قدر کتاب ”ہائی بلڈپریشر کا سائنسی روحانی علاج“ پڑھنا نہ بھولیں! ٭٭٭٭٭ نماز توبہ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھ سے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے آپ فرماتے تھے جس شخص سے کوئی گناہ ہوجائے پھر وہ اٹھ کر وضوکرے‘ پھر نماز پڑھے پھر اللہ تعالیٰ سے مغفرت او رمعافی طلب کرے تو اللہ تعالیٰ اس کو معاف فرماہی دیتے ہیں۔ (آسیہ‘ فیصل آباد) ٭٭٭٭٭ رونے کی قدر حضرت ابوبکر صیدلائی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں میں نے حضرت سلیمان بن منصور بن عمار رحمة اللہ علیہ سے سنا‘ فرماتے تھے میں نے اپنے والد گرامی کو خواب میں دیکھا تو عرض کیا: ”آپ کے رب نے آپ سے کیا معاملہ کیا؟“ فرمایا: ”میرے پروردگار نے مجھے اپنا قرب عطا فرمایا ہے اور کہا ہے اے گناہ گار بوڑھے معلوم ہے میں نے تجھے کیوں بخشا ہے؟“ میں نے عرض کیا: ”یاالٰہی معلوم نہیں۔“ فرمایا: ”تو نے ایک بار لوگوں کیلئے ایک مجلس لگائی تھی اور ان کو رلایا تھا۔ بس میرے بندوں میں سے ایک بندہ بھی رویا تھا جو میرے خوف سے پہلے کبھی نہیں رویا تھا۔ پس میں نے اسے معاف فرمادیا تھا اور اہل مجلس پر اسی کی وجہ سے عنایت کی تھی۔ ان میں سے ایک تو بھی تھا۔“(صفیہ خان‘ لاہور) ٭٭٭٭٭ کالے ہونٹوں کا علاج ایک کپ ناریل کا خالص تیل لے کر اس میں آدھا کپ تازہ لیموں کا عرق شامل کرلیں۔ دن میں تین سے چار مرتبہ روئی کی مدد سے ہونٹوں پر لگائیں انشاءاللہ جلد ہی فرق محسوس ہوگا۔ اس کے علاوہ چقندر کا ٹکڑا کاٹ کر دن میں دوبارہونٹوں پر رگڑنے سے بھی فائدہ ہوتا ہے۔(ڈاکٹر خالد محمود‘ اسلام آباد) ٭٭٭٭٭ عبقری شمالی علاقہ جات میں گلگت: نارتھ نیوز ایجنسی مدینہ مارکیٹ گلگت۔گاہگوچ ،غذر: جاوید اقبال ہیلپ لائن نیوز ایجنسی مین روڈ گاہگوچ، غذر۔ ہنزہ: ہنزہ نیوزایجنسی علی آباد ہنزہ۔سکردو: سودے بکس اسٹور، لنک روڈ سکردو۔ سکردو: بلستان نیوز ایجنسی نیا بازار سکردو۔ ٭٭٭٭٭ گردہ اور مثانے کی پتھری دور کرنے کیلئے نرم پتے مولی کے جس قدر آپ کھاسکیں کھاتے رہیں اس عمل سے بیس بائیس دن میں پیشاب کے راستے پتھری خارج ہوجاتی ہے۔ (شمائلہ طارق‘ گجرات) ٭٭٭٭٭ رمضان المبارک میںپیاس ختم حکیم صاحب یہ میرا آزمایا ہوا نسخہ ہے جو آٹھ، نو سال سے آزماتا چلا آرہا ہوں جس آدمی نے روزہ رکھنا ہو اور وہ یہ چاہے کہ اسے پیاس نہ ستائے وہ یہ عمل کرلے۔ مجھے اللہ تعالیٰ کی ذات پر یقین ہے اسے انشاءاللہ پیاس نہیں ستائے گی وہ عمل یہ ہے جب سحری کا وقت ہو تو 3 عدد کھجوریں لے لیں۔ پہلی کھجور سے گٹھلی نکال لیں اور منہ میں ڈال کر دانتوں سے چبالیں پھر پانی کا ایک گھونٹ منہ میں ڈال کر ایک سے دو منٹ تک کھجور کے ذروں کو پانی کے ساتھ منہ کے اندر دائیں بائیں پھیرتے رہیں پھر دوسری کھجور نگل لیں۔ پھر تیسری مرتبہ بھی کھجور نگل لیں۔ انشاءاللہ سارا دن پیاس بھی نہیں ستائے گی اور بھوک بھی روزے کی حالت میں محسوس نہیں ہوگی۔ یہ میرا چند سالوں کاآزمایاہوا عمل ہے جس پر میں ہر سال رمضان میں عمل کرتا ہوں کیونکہ مجھے پیاس بہت لگتی ہے۔ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہ بھی سحری اور افطارکھجور اور پانی سے کیا کرتے تھے۔ میں اس عمل کی برکات سمجھتا ہوں جو بھی اس پاکیزہ عمل کو کرےگا وہ ضرور اس کا فائدہ حاصل کریگا۔ (محمدعارف‘ حویلیاں پھلانوالی) ٭٭٭٭٭ شہد سے بدہضمی کا خاتمہ دو بڑے کھانے کے چمچ شہد میں کسی قدر دار چینی کا پائوڈر چھڑک کر کھائیے اور پھر کھانے کے ساتھ بھرپور انصاف کیجئے۔ تکلیف دہ تیزابیت ختم ہوکر بھوک کھل کر لگے گی اور پھر آپ کا معدہ ”لکڑہضم‘ پتھر ہضم“ قسم کا ہوجائیگا۔ باغات کا خالص شہد قارئین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک کلو اور 330 گرام کی لاجواب پیکنگ میں دستیاب ہے۔ 330 گرام کی پیکنگ صرف 200/- روپے۔ ایک کلو: 600/- روپے۔ شہد کے مزیدحیرت انگیز فوائد کے لئے ادارہ ”عبقری“ کی ”شہد کی کرامات“ کتاب کا مطالعہ ضرور فرمائیں۔ ٭٭٭٭٭ بے اولاد جوڑوں کیلئے حیرت انگیز خوشخبری مایوس‘ لاعلاج‘بے اولاد ازدواجی جوڑے کہ جن کے مردوں میں نقص ہو‘ا ن کیلئے حکیم صاحب کی طرف سے دم کیا ہوا شہد کلام الٰہی کے فیضان سے معطر قیمتی تحفہ۔ تفصیلات کیلئے عبقری کے دفتر خط بمع جوابی لفافہ بھیج کر ایک بروشر منگوائیں جس میں آپ کو عام ملنے والی سستی سبزی کا حیرت انگیز استعمال کہ جس سے اب تک بے شمار جوڑے اولاد نرینہ کی دولت سے فیض یاب ہوچکے ہیں اور اس بروشرمیں موجود سالہا سال سے آزمودہ روحانی عمل کاتحفہ کہ اس روحانی عمل کی تاثیر آج تک کبھی خطا نہیں گئی۔ ساری دنیا پھر کر تھک ہار کر آنے والوں نے بھی جب یقین اور اعتماد سے اس کو اپنایا‘ اللہ تعالیٰ نے ان کے آنگن کو اولاد نرینہ کی دولت سے ہرا بھرا کردیا۔شہد ہمراہ لائیں ورنہ عبقری کے دفتر سے خرید لیں۔ باقی تفصیلات اور روزانہ استعمال کیلئے ایک مختصر دوائی شہد کے ہمراہ ملے گی۔نوٹ:دم کیلئے وقت لینے کی ضرورت نہیں بس آپ شہد دے جائیں اور چند دنوں بعد دم کیا ہوا شہد لے جائیں۔ مرض کی نوعیت کے مطابق کم از کم3، 5یا 6 ماہ استعمال کریں۔(حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی عفااللہ عنہ) ٭٭٭٭٭ خراب دانتوں کا علاج خشک آملہ کا سفوف تیار کرکے باریک کپڑے میں چھان لیں۔ اس سفوف کو انگلی یا برش کی مدد سے دانتوں اور مسوڑھوں پر اچھی طرح سے ملیں۔ روزانہ یہ عمل کرنے سے دانتوں سے خون آنا بند ہوجائے گا۔ دانتوں کا میل صاف ہوجائے گا اور اگر دانت ہل رہے ہوں گے تو وہ جم جائیں گے اور مضبوط ہوجائیں گے۔(نسیم حیات‘ کراچی) ٭٭٭٭٭ فرض نمازوں کے بعد سورتیں پڑھنے کے فضائل روایات میں آیا ہے جو شخص صبح کی نماز کے بعد سورہ یٰسین پڑھتا ہو تو اس کے دن بھر کے تمام کام آسان ہوجاتے ہیں اور اس کی جملہ حاجات پوری ہوتی ہیں اور جو کوئی ظہر کی نماز کے بعد سورة الفتح پڑھ لے وہ دشمنوں اور حاسدوں کے شر سے محفوظ رہتا ہے اور جو عصر کی نماز کے بعد سورة النباءپڑھ لے تو یہ اس کے گناہوں کی تلافی کردیتی ہے اور جو نماز مغرب کے بعد ہمیشہ سورة الواقعہ پڑھتا ہے اس کو کبھی فاقہ اور قحط کی شکایت نہیں ہوگی اور اسی طرح جو عشاءکی نماز کے بعد سورة الملک پڑھنے کو معمول بنائے تو اس کو عذاب قبر سے محفوظ کردیا جاتا ہے۔ (حصن حصین) (علی رضا‘ اسلام آباد) ٭٭٭٭٭ ہر قسم کے بخار کیلئے گھریلو علاج قارئین آپ کی خدمت میں ایک تحفہ پیش خدمت ہے۔ ہر قسم کے بخار کیلئے تخم ملنگا جو شربت میں ڈالتے ہیں ایک چائے والا چمچ تخم ملنگا کا اور ایک کپ نیم گرم دودھ لیں اور تھوڑی چینی لیں۔ رات کو سونے سے پہلے تخم ملنگا صاف کرکے دودھ میں ڈالیں‘ دس منٹ بعد رات سونے سے پہلے پی لیں اور پھر رات کو پانی نہیں پینا۔ تین دن کرنے سے ہر قسم کا بخار اللہ کے حکم سے ختم ہوجائے گا۔ میرے دوست کے بیٹے کو سخت بخار ہوگیا تھا۔ ٹھیک ہی نہیں ہورہا تھا۔ ہر قسم کا علاج کروایا لیکن آرام نہیں آیا۔ میں نے اس کو یہ نسخہ بتایا لیکن اس نے استعمال نہیں کیا۔ خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ رمضان شریف آگیا۔ روزہ افطار کرتے تھے تو شربت میں پورا مہینہ تخم ملنگایا تخم بالنگو شربت میں استعمال کرتے تھے۔ تخم ملنگا سے بخار بالکل ٹھیک ہوگیا پھر میرا دوست مان گیا۔ محترم حکیم صاحب! آپ کی دوائی جوہرشفاءمدینہ کی کیا بات ہے‘ ہر مرض کیلئے استعمال کیا اللہ نے شفاءدی۔ کتاب سے نسخہ لے کر بہت دفعہ بنائی اور لوگوں کو مفت تقسیم کیا سب کو فائدہ ہوا۔ (محمد غیاث ‘ پشاور) ٭٭٭٭٭ عبقری کی ادویات آپ کے شہر میں علاج معالجے کے سلسلے میں ادارہ کا کوئی نمائندہ مقرر نہیں‘ ادارہ کسی قسم کے نفع نقصان کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔ نوٹ: اعتماد سے صرف عبقری ہی کی ادویات خریدیں۔ لکھی ہوئی قیمت سے زیادہ ہرگز ادا نہ کریں۔ اٹک:مکتبہ ظفراقبال بالمقابل مسجد لوہاراں 0321-5247893 ۔علمی بک ڈپو مدنی چوک اٹک 057-2602020 ۔ باغ آزادکشمیر: بلال میڈیکل سٹور W/S روڈ 0313-5619880۔ 0333-8402844۔اُگی ضلع مانسہرہ:خان محمد شالیمارسوئٹس۔0300-2753463۔بہاولنگر: المدینہ سٹیشنرز تحصیل بازار۔ 0333-6320766 ۔ بہاولپور: ابومعاویہ، قاسمی نیوز ایجنسی 0333-6367755۔پشاور: شاہ ہومیو اینڈ ہربل سٹور بخاری کالونی‘ گل بہار کالونی نمبر3۔ 0333-9161237 ۔ پشاور: افتخاراللہ جان اطلس نیوز ایجنسی چوک یادگار 0314-9007293۔ٹانک: صوفی سنز یونانی میڈیسن کمپنی نزد سول ہسپتال301-8790927- 0963511209۔ جھنگغلام قادر ہراج محلہ فاروق آباد بھکر روڈ گلی نمبر 1 نزد نیو عیدگاہ جھنگ صدر: 0333-6756493 ۔چکوال: عبدالماجد مکہ موبائل بالمقابل سبزی منڈی تلہ گنگ روڈ۔0333-5783167 حیدرآباد: محمداقبال قریشی فلیٹ نمبر10صدف کمپلیکس بلمقابل پریس کلب صدر 0300-3790255۔راولپنڈی: اسلامیہ ٹریڈرز بالمقابل باٹا منی پرائس شاپ بوہڑ بازار چوک کالج روڈ۔ 0333-5648351۔ ڈھڈیال آزادکشمیر: الجمال اسلامی کتب و کیسٹ ہائوس ۔0302-5898995۔ ڈیرہ اسماعیل خان: خواجہ ٹریڈرز اسٹریٹ نمبر5 دکان نمبر3 محسود مارکیٹ 0966-710887۔سرگودھا:میاں احمد حسن صاحب مدنی کیسٹ والے مدنی مسجد فیکٹری ایریا سرگودھا 0301-6762480 فیصل آباد: نورکلاتھ سنٹر نزد مسجد نور ڈگلس پورہ گلی نمبر 13 ۔ 0300-6684306۔کنگری ضلع لورالائی:ھوالشافی کلینک مسجد روڈ 0828-601084۔ کنڈیارو: ماشاءاللہ پیسٹی سائیڈ گورنمنٹ ہائی سکول روڈ 0300-3215348 ۔کراچی: عبقری اکیڈمی ضیاءالقرآن والی گلی اردو بازار ایم اے جناح روڈ 0300-3218560۔ کوئٹہ: غزنوی کتب خانہ قندھاری بازار 081-2824617۔گجرات: غوثیہ گفٹ سنٹردکان نمبر 2 کمیٹی مارکیٹ 0302-6292132 گوجرانوالہ: شافی دواخانہ: برانچ نمبر1 چوک کچا فتومنڈ‘ ڈیرہ گجراں بالمقابل مسجد فاروق اعظم کمشنر روڈ۔برانچ2۔مین بازارکشمیر کالونی گوجرانوالہ کینٹ۔ 0300-6453745۔گلگت :عمرخطاب اینڈ برادرز ہارڈویئر سنٹر نزد کوہستان منڈی ایئرپورٹ روڈ05811-52879۔لاہور: غوری برادرز مین بازار وسن پورہ نزد(اللہ رکھا پکوڑیاں والا) 0324-4280213۔ ملتان: ادارہ اشاعت الخیر بیرون بوہڑ گیٹ اردو بازار۔ 0322-6748121۔ منڈی بہائوالدین: حذیفہ دواخانہ نزد اقبال ماڈل ہائی سکول بلمقابل حنفیہ مسجد سکول محلہ بازارمنڈی بہائوالدین۔ 0345-6810615۔ مظفرگڑھ: محمدیوسف الحبیب نیوز ایجنسی 0333-6031077۔میلسی: امتیاز احمد نیو شوکت کلاتھ قائداعظم روڈ۔ 0321-7982550۔ ٭٭٭٭٭ عبقری آپ کے شہر میں کراچی: رہبر نیوز ایجنسی اخبارمارکیٹ، 0333-2168390۔ پشاور: اطلس نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0314-9007293۔ راولپنڈی: کمبائنڈ نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 051-5505194۔ لاہور: شفیق نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 042-7236688۔ سیالکوٹ: ملک اینڈ سنز ریلوے روڑ، 0524-598189 ملتان:ادارہ اشاعت الخیر ملتان، 0322-6748121۔ رحیم یار خان: امانت علی اینڈ سنز، 068-5872626۔ خانیوال: طاہر سٹیشنری مارٹ۔ علی پور: ملک نیوز ایجنسی، 0333-7684684۔ ڈیرہ غازی خان: عمران نیوز ایجنسی، 064-2017622۔ جھنگ: حافظ طلحہ اسلام ، قرآن محل سیٹلائٹ ٹاﺅن 0314-3401441۔ حاصل پور: اسلام الدین خلجی لاری اڈا حاصل پور 0622-442439۔ درگاہ پاکپتن: مہرآباد نیوز ایجنسی ساہیوال روڑ پاکپتن 0333-6954044۔ کلور کوٹ: محمد اقبال صاحب، حذیفہ اسلامی کیسٹ ہاﺅس۔ مظفرگڑھ:مولانامحمد یوسف الحبیب نیوز ایجنسی، 0333-6031077۔ گجرات: خالد بک سنٹر مسلم بازار، 0333-8421027۔ چشتیاں: حافظ اظہرعلی ، مین بازار چشتیاں 0300-6989035۔ شورکوٹ کینٹ:حبیب اللہ ندیم مکتبہ اسلامیہ والے، 0302-7296211۔ بہاولپور:ابومعاویہ، قاسمی نیوز ایجنسی 0333-6367755 بوریوالہ: سید شیح احمد شہید تحصیل والی گلی 0300-7591190۔ وہاڑی: فاروق نیوز ایجنسی ٹھینگی کالونی، 0333-6005921۔ بھیرہ شریف: شےخ ناصر صاحب نیوز ایجنٹ، 0301-6799177۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ: حاجی محمد یسیٰن جنگ نیوز ایجنسی 0462-511845۔ ملک نوید نیوز ایجنسی 0333-6870706۔ وزیر آباد:شاہد نیوز ایجنسی، 0345-6892591۔ ڈسکہ: نایاب نیوز ایجنسی، 0300-6430315۔ حیدرآباد: الحبےب نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0300-3037026۔ سکھر:الفتح نیوز ایجنسی مہران مرکز، 071-5613548۔ کوئٹہ: خرم نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0333-7812805 حضرو: خواجہنعیم پنسار سٹور حضرو ضلع اٹک، 0301-5514113۔ اٹک شہر: ظفراقبال مکتبہ مقصود احمد شہید 0321-5247893۔ میلسی: امتیاز احمد صاحب نیو شوکت کلاتھ ہاﺅس، 0321-7982550۔ خان پور: چوہدری فقیر محمد صاحب، انیس بک ڈپو، 068-5572654۔ واہ کینٹ: حبےب لائبریری اینڈ سٹیشنری میلاد چوک، 0514-543384۔ فیصل آباد: ملک کاشف صاحب، نیوز ایجنٹ اخبار مارکیٹ، 0300-6698022۔بہاولنگر: المدینہ بکڈپو تحصیل بازار بہاولنگر 0333-6320766 صادق آباد: عاصم منیر صاحب، چوہدری نیوز ایجنسی، 068-5705624۔ قلعہ دیدار سنگھ: عطاءالرحمن مکہ مےڈیکل سٹور، سول ہسپتال قلعہ دیدار سنگھ، 0300-7451933۔ بھکر: ممتاز احمد، نیوز ایجنٹ چشتی چوک، 0300-7781693۔ کوٹ ادو: عبدالمالک صاحب، اسلامی نیوز ایجنسی، 0333-6008515۔ کنڈیارو: ماشاءاللہ ٹریڈنگ کارپوریشن 0333-3436222۔منڈی بہاﺅالدین: آصف مےگزین اینڈ فریم سنٹر 0345-5861514۔ احمد پور شرقیہ: بخاری نیوز ایجنسی، 0302-7768638 بنوں:امیر احمد جان 0333-9748847۔ نارووال: محمد اشفاق صاحب، باﺅجی نیوز ایجنسی ضیاءشہید چوک ظفروال۔ جہانیاں: حافظ نذیر احمد، جمال کالونی نزد تھانہ، 0333-7646085 گوجرانوالہ: رحمن نیوز ایجنسی، 0300-6422516 سرگودھا: احمد حسن، مدنی کیسٹ اینڈ جنرل سٹور مدنی مسجد سرگودھا،0301-6762480، چکوال: عمران فاروق، 0333-5778810۔ لیاقت پور: بدر نیوز ایجنسی مین بازار 0345-8709947۔ گوجرخان: الفلاح اسلامک نیوز ایجنسی 0332-5878032۔ تونسہ شریف: اسلامی کتب خانہ کالج روڈ 0345-2508728۔ خضرو: بلال خوشبو محل میزائل چوک 0314-2192166۔ ایبٹ آباد: آصف خلیل فریدی طیبہ بک سنٹر۔ میانوالی: نور سٹیمپ میکر 0333-9836818۔ کوہاٹ: عزیز نیوز ایجنسی 0922-511760۔مری: حمید برادرز مال روڈ 051-3411116۔ رائے ونڈ: محمد سلیم پاکستان نیوز ایجنسی 35390737۔ ساہیوال: مختاراحمد زمیندار نیوزایجنسی۔ ٭٭٭٭٭ سترہزار فرشتوں سے حفاظت کروانے والی سورة روایت میں یہ بات مذکور ہے کہ جو شخص صبح کو دس مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ لے تو انشاءاللہ اس کے سب گھر والے حتیٰ کہ اس کے پڑوسی بھی حفاظت و امن سے رہیں گے اور شام تک ستر ہزار فرشتے اس کی حفاظت کرینگے۔(محمدطیب‘ ملتان) ٭٭٭٭٭ شربت جگر ٹھار آلو بخارا سوکھا ڈیڑھ پائو ‘ تازہ ہو تو 2 کلو جو مل جائے استعمال کریں‘ صندل سفید نمبر ایک 50 گرام‘ انجبار 100 گرام‘ چھوٹی الائچی 20 گرام‘ تخم کاسنی 50 گرام‘ دھنیا خشک 50 گرام‘ چینی 4 کلو۔ اگر آلو بخارا تازہ ہو تو6 کلو پانی ڈال کر ابال لیں جب گل جائے اتار کر چھان لیں۔ باقی ادویہ کو کوٹ کر پانی میں بھگودیں صبح چھان کر آلو بخارے والے پانی میں ڈال کر چینی بھی ڈال دیں۔ پھر آگ پر پکائیں۔ شربت تیار ہے۔ رمضان شریف میں سحری کے وقت ایک گلاس استعمال کریں۔ پیاس نہیں لگتی اور افطاری کے وقت استعمال کریں کمزوری دور ہوجائے گی۔ مایہ ناز شربت ہے۔ایک ہفتہ استعمال کرنے کے بعد چہرہ سرخ ہوجاتا ہے۔ نسخہ سوزاک رال سفید 20 گرام‘ پھٹکڑی سفید 20 گرام‘ سنگ جڑا 16گرام‘ ضفر دور 6 ماشہ‘ پھٹکڑی کو لوہے کی کڑاہی میں ڈال کر جب پانی ہوجائے تو اس میں سنگ جڑ تھوری تھوڑی ڈالتے جائےے جب پھٹکڑی پھول جائے نیچے اتار کر اس میں باقی ادویہ ڈال کر سفوف بنالیں۔ 2 ماشہ لسی سے استعمال کریں۔چاہے جتنی پرانی سوزاک ہو جس مریض کو دیا ہے اللہ نے شفاءدی ہے۔ ایک مریض کو 30 سال پرانا سوزاک تھا‘ خون آتا تھا‘ 3 خوراک سے ہی آرام آگیا۔ مردانہ طاقت کیلئے چلاس کے ایک حکیم بابا کا نسخہ ہے۔ بالنگو آدھی چمچی ایک پائو دودھ میں ڈال دیں اور ایک گھنٹے بعد استعمال کریں۔ 40 مریضوں کو استعمال کرایا سب ٹھیک ہوگئے۔ (عبدالرحمن قریشی‘ رحیم یار خان) ٭٭٭٭٭ اپنی نظر تیز کریں چار بادام چٹکی بھر سونف اور ذرا سی مصری لیکر رات کو سوتے وقت کھالیجئے اور اسے کھانے کے بعد ہرگز پانی نہ پیجئے گا نظر دن بدن تیز ہوتی جائے گی۔ ٭ سرسوں کے تیل کے چند قطرے آنکھوں کے اوپر لگا کر ہر روز رات کو سوتے وقت مالش کیجئے اس طرح نہ تو نظر کمزور ہوگی اور نہ کبھی آنکھوں کی بیماریاں لاحق ہونگی۔ (نور عائشہ‘ لاہور) ٭٭٭٭٭ عقلمند بیوی ایک شخص اپنی بیوی سے بڑا تنگ تھا اور اسے ہر حالت میں طلاق دینا چاہتا تھا۔ ایک دن اس نے دیکھا کہ اس کی بیوی سیڑھیاں چڑھ رہی ہے اس نے بیوی کو مخاطب کیا اور کہنے لگا: سنو اگر تو اوپر چڑھی تو تجھے طلاق‘ نیچے اتری تو بھی طلاق اور اپنی جگہ کھڑی رہی پھر بھی طلاق۔ اس عورت نے اپنے خاوند کی طرف دیکھا‘ لمحہ بھر کیلئے رکی ذرا سوچا اور پھر اس کے خاوند نے دیکھا کہ اس نے سیڑھی سے چھلانگ لگادی۔ خاوند کی مسرتوں پر پانی پھرگیا۔ اپنی بیوی سے مخاطب ہوا ”میرے ماں باپ تجھ پر قربان! تو کتنی بڑی فقیہہ ہے اگر امام مالک رحمة اللہ علیہ وفات پاجائیں تو ممکن ہے اہل مدینہ فتویٰ کیلئے تیرے ہی پاس آئیں۔ (مسز نائلہ زیب‘ لاہور) ٭٭٭٭٭ قارئین کے نام اہم اعلان 1۔الحمدللہ لاکھوں قارئین پڑھتے اور پھر لکھتے ہیں ہم آپ کی تحریریں باری آنے پر ضرور شائع کریں گے۔ اگر کسی وجہ سے ڈاک ہم تک نہ پہنچی تو مجبوری ہے۔ اگر کہیں سے تحریر لیں تو متعلقہ حوالہ ضرور لکھیں۔تحریر پر اپنا موبائل یا فون نمبر ضرور لکھیں۔ 2۔ ایڈیٹر کی کتابیں‘ رسالہ آپ کی نظر سے گزرا۔ حتی الوسع کوشش کی جاتی ہے کہ غلطی نہ رہے۔ بشری تقاضے کے پیش نظر اگر غلطی رہ جائے تو مطلع فرمائیں۔ ہم آپ کے بے حد شکرگزار ہوں گے۔(ادارہ) 3۔حکیم صاحب کو موصول ہونیوالی ڈاک میں سے بعض کیساتھ جوابی لفافہ نہیں ہوتا لہٰذا ان کا جواب نہیں دیاجاتا۔ قارئین! جوابی لفافہ ساتھ ضرور ارسال کیا کریں۔ نوٹ: بعض قارئین اخبارات و رسائل سے تحریریں من وعن نقل کرکے اپنے نام سے ارسال کرتے ہیں۔ ایسا ہرگز نہ کریں۔ ورنہ آئندہ ان کی قلمی تحریر بھی شائع نہیں کی جائیگی۔ اس ماہ کی موصول منتخب تحریریں ڈاکٹر ظفرحمید ملک‘ اٹک۔ عظمیٰ اعجاز‘ لاہور۔ فرحت‘ لاہور۔ ذکیہ اقتدار‘ بہاولنگر۔ محمدزبیر‘ پشاور۔ پرنسپل غلام قادر ہراج‘ جھنگ۔ نیاز محمد‘ کوئٹہ۔ امتیاز حیدراعوان‘ کراچی۔ نصیراحمد‘ ایبٹ آباد۔ محمداشتیاق‘ سکھر۔ ٭٭٭٭٭ ایجنسی ہولڈر حضرات کی شکایات کا ازالہ ایجنسی ہولڈر حضرات کو رسالہ‘ کتابیںیا ادویات ملنے میں پریشانی یا مشکلات ہوں یا اس کی بہتری کیلئے کوئی تجویز ہو تو اپنے فون نمبر کے ساتھ عبقری کے پتے پر تفصیلاً لکھیں۔ ازالہ کیا جائے گا۔ ( ادارہ) ٭٭٭٭٭ ادویات اور کتابیں منگوانے والے ایک خط لکھیں یا فون کریں‘ کتاب/ دوائیVP بذریعہ ڈاک آپ کے پاس ہوگی رقم دے کر کتاب/ دوائی ڈاکیا سے حاصل کریں۔ نوٹ: بعض احباب جلدی کرتے ہیں‘ مستعد سٹاف ناانصافی یا کسی کو نظرانداز نہیں کرتا‘ باری آنے پر پارسل جلد کیا جاتا ہے۔ آرڈر کیلئے صرف اسی نمبر کو ڈائل کریں۔ 042-37597605 ٭٭٭٭٭ ایک نایاب نسخہ گھر پسے ہوئے آٹے کا چھان محفوظ رکھیں‘ قدرت نے اس میں وہ طاقت بخشی ہے کہ شاید کسی اور میں نہ ہو‘ چائے کی جگہ اسے ڈال کر چائے بنا کر پینے والا کبھی نامرد نہ ہوگا‘ قوت باہ کے لیے یہ اکسیری ٹوٹکہ ہے۔ علامہ مشرقی نے اس کی تعریف فرمائی اور یہ بھی فرمایا کہ نہ جانے اس میں اور کیا کیا قوتیں پنہاں ہیں جو انسان کیلئے یقینی طور پر مفید ہے۔ (بابا عبدالکریم گجراتی) ٭٭٭٭٭ بہرہ پن دور کیجئے ایک ماشہ نوشادر لیں اسے پانی میں حل کرکے مائع کو کا ن میں حسب ضرورت ڈالیں کان کا بہرہ پن کچھ ہی عرصے کے مسلسل استعمال سے ختم ہوجائیگا۔(حکیم مرزا منور بیگ) ٭٭٭٭٭ سمندر کی جھاگ کے برابر گناہ بخش دئیے جائینگے حضرت عماربن یاسر رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے محمد بن عمار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے اپنے والد ماجد عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ مغرب کے بعد 6 رکعت پڑھتے تھے اور بیان فرماتے تھے کہ میں نے اپنے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ مغرب کے بعد چھ رکعتیں پڑھتے تھے اور فرماتے تھے کہ جو بندہ مغرب کے بعد چھ رکعتیں پڑھے اس کے گناہ بخش دئیے جائیں گے اگرچہ وہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔ (میمونہ یوسف‘ لاہور) ٭٭٭٭٭ شادی کیلئے انتہائی آزمودہ وظیفہ رمضان شریف کی گیارہویں اور بارہویں روزے کی درمیانی رات کو بعد نماز عشاءدو دو رکعت کرکے 12 نفل اس طرح پڑھیں کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد ایک بار سورہ اخلاص پڑھیں۔ 12 نفل پڑھ کر 100 مرتبہ درودشریف پڑھیں۔ پھر تمام نفل اور درودشریف کا ثواب حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنچائیں اور پھر حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے سے اللہ تعالیٰ کے حضور گڑگڑا کر خلوص دل‘ انکساری‘ عاجزی سے کم از کم 15 منٹ اپنے لیے یا اپنی بہن‘ بیٹی کیلئے اچھے رشتے کی دعا کریں۔ انشاءاللہ تعالیٰ اگلے رمضان سے پہلے مراد پوری ہوگی۔ یہ نہایت ہی آزمودہ اور آزمایا ہوا وظیفہ ہے۔ میں نے جس کو بھی بتایا اس نے اپنے رب کا شکر ادا کیا۔ میں نے پچھلے رمضان المبارک میں اپنی بیٹی کیلئے یہ وظیفہ پڑھا تھا اللہ کے فضل سے اس سال رشتہ بھی طے ہوگیا اور عید کے بعد اُس کی شادی ہے۔ آپ یقین جانیے اس وظیفے کے پڑھنے کی بدولت بڑی عمر کی لڑکیاں جو اپنی شادی سے ناامید ہوگئی تھیں اللہ کے فضل سے ان کی بھی شادی ہوگئی ہے اور اپنے گھروں میں خوش اور آباد ہیں۔ (مسز محمد حسن اعجاز‘ کراچی) ٭٭٭٭٭ آزمودہ نسخہ برائے برص ھوالشافی: کلونجی 200گرام‘ حب الرشاد/ ہالون 200 گرام‘ برائے سفوف۔ میتھی دانہ/ مولی کے بیج 200 گرام۔مہندی کے پتے دس گرام‘ دیسی سرکہ (سفید نہیں لینا) آٹھ سو گرام کی بوتل (برائے دوا) ترکیب: کلونجی‘ حب الرشاد اور میتھی دانہ کو ہم وزن لے کر کونڈی میں پیس لیں۔ گرائنڈر میں نہیں پیسنا‘ یہ سفوف بنا کر رکھ لیں۔ پھر مرہم کیلئے ایک برتن میں مہندی کے پتے‘ سرکہ اور اس سفوف میں س�
Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 402 reviews.