Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

عبقری سے کیا پایا؟ (حنا زیب‘ ڈیرہ اسماعیل خان)

ماہنامہ عبقری - جولائی 2011ء

عبقری میں پڑھتا تھا کہ سکون قلب کیلئے یاخالق‘ یاباعث‘ یانور ہر نماز کے بعد ایک تسبیح پڑھیں وہ بھی آج کل پڑھ رہی ہوں قابل احترام حکیم صاحب السلام علیکم! کے بعد عرض ہے کہ میں نے آپ کو لکھا تھا کہ میرے ماشاءاللہ دو بیٹے ہیں اور دونوں بڑے آپریشن سے ہوئے ہیں کیونکہ پہلے میرے ابارشن ہوجاتے تھے تیسرے مہینے میں تین ابارشن ہوئے ہیں۔ آپ نے وظیفہ بتایا ہے کہ سورة الکوثر کثرت سے پڑھیں۔ اللہ کا شکر ہے کہ کرم ہوگیا ہے اور دوسرا مہینہ ہے میں ہر نماز کے بعد تسبیح سورة کوثر اور دو تسبیحات درود پاک اور ایک تسبیح استغفار (عبقری میں پڑھا تھا) پڑھ رہی ہوں اور صبح کو سُبحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمدِہ اور ایک تسبیح لَاحَولَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّابِاللّٰہِ کی بھی پڑھتی ہوں۔ سورة الکوثر والا وظیفہ میرے شوہر بھی پڑھتے ہیں اور میں بھی ہر چیز پر پڑھتی ہوں تو ماشاءاللہ بہت برکت ہے اور میرا بڑا بیٹا جس کی عمر تقریباً سات سال ہے پڑھتا ہے۔ آپ کا ہر بیان نیٹ پر بہت شوق سے سنتے ہیں‘ ہر نماز کے بعد دوانمول خزانے بھی پڑھتی ہوں اور عبقری میں پڑھتا تھا کہ سکون قلب کیلئے یاخالق‘ یاباعث‘ یانور ہر نماز کے بعد ایک تسبیح پڑھیں وہ بھی آج کل پڑھ رہی ہوں۔ الحمدللہ زندگی میں سکون ہے۔
Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 323 reviews.