Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

آیت کریمہ کا وظیفہ (ایک بہن)

ماہنامہ عبقری - مئی 2011ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں ناچیز آپ کا رسالہ عبقری 2008ءسے پڑھ رہی ہوں یہ مجھے میری ایک رشتہ دار سے ملا اور اب تک میں نے یہ رسالہ کئی گھرانوں کو لگوایا جوآگے پڑھنے والوں کو لگواتے ہیں۔ یہ رسالہ بہت خوب ہے میرے پاس تعریف کے لفظ کم ہیں۔ حکیم صاحب! جب تک رسالہ نہیں مل جاتا ہر ماہ انتظار رہتا ہے۔ 2008ءسے اب تک سب رسالہ پڑھے اور فائدے بھی بہت زیادہ اٹھائے۔ حکیم صاحب! اس کی قیمت بھی بہت مناسب ہے۔ ہر صفحہ کئی بار پڑھتی ہوں اس میں ہر دکھ کی دوا موجود ہے۔ حکیم صاحب! اس رسالہ سے میں نے ایک وظیفہ آیت کریمہ کا سوا لاکھ اپنے بیٹے کیلئے جو کہ قرض لے کر برطانیہ گیا ہوا تھا پڑھا۔ ویزا ختم ہونے میں ہفتہ رہ گیا تھا اور جاب نہیں ملی تھی۔ پریشانی حد کو بڑھی۔ آیت کریمہ کی برکت سے میرے بیٹے کو اچھی جاب مل گئی۔ تنخواہ بھی اچھی ہے۔ یہی وظیفہ اپنی بھتیجی کو پڑھنے کیلئے دیا۔ وہ بھی پڑھ رہی ہے ماسٹرز کیلئے۔ اس کا بھی یونیورسٹی میں داخلہ کیلئے لیٹر آگیا۔ حکیم صاحب! رسالے موجود نسخے میں خود بھی استعمال کرتی ہوں اور لوگوں کو بھی بتاتی ہوں سب کو ہی بہت فائدہ ہوا ہے۔ ٭٭٭٭٭
Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 200 reviews.