محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! آج کل عبقری کی بڑھتی مقبولیت دیکھ کر متاثر ہوا ہوں‘ رسالہ کے علاوہ انٹرنیٹ پر بھی عبقری چھایا ہوا ہے۔عبقری دواخانہ کی مصنوعات کی تعریفیں سن کر میں نے سوچا میں بھی عبقری کی مصنوعات استعمال کر کے دیکھوں ۔مجھے گرمی سے بچنے اور طاقت کے لئے کسی ٹانک کی تلاش تھی‘میں نے سوچا کہ اگر میری یہ دو ضروریات عبقری کے کسی ٹانک سے پوری ہو جائیں تو میں عبقری کو مانوں گا۔ میںنے کچھ معلومات لینے کے بعد عبقری دواخانہ کا تندرستی ٹانک استعمال کیا۔ چند بار استعمال کے بعد مجھے گمان سے بڑھ کر فائدہ ہوا‘ میری خفیہ طاقتیں بیدار ہوئیں، جسم سے گرمی دور ہوئی اور فرحت بخش احساس ہوا۔ گھر والوں کو بھی عبقری کا تندرستی ٹانک بہت پسند آیا۔ میں نے چار بوتلیں مزید منگوا لیں۔ تندرستی ٹانک کے استعمال سےایک صحت مند اورنئی زندگی ملی ہے۔ جسم میں کمزوری‘ نقاہت اور بے چینی رہتی تھی اورجسم میں گرمی کا مسئلہ تھا۔ تندرستی ٹانک نے ایک ایک مسئلے کو چن چن کر ختم کردیا اور جسم کو تندرست و توانا بنا دیا۔گھر میں مہمان آتے ہیں تو ان کی تواضع بھی تندرستی ٹانک سے کرتے ہیں‘ گرمی کے موسم میں جب اس ٹانک کا ٹھنڈا میٹھا گھونٹ حلق سے نیچے اترتا ہے تو جسم کے انگ انگ کو تندرستی اور فرحت بخشتا ہے۔ مہمان بھی اس کے گرویدہ ہو جاتے ہیں۔(شیخ راحیل، کراچی)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں