اس دور میں حق کی بات کہنا بہت بڑا نیکی کا عمل ہے، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔ہر نماز کے بعد ایک تسبیح لَآ اِلٰہَ اِلَّاللّٰہُ الْمَلِکُ الْحَقُّ الْمُبِیْنُپڑھیں۔ چند دن نہ گزریں گے کہ آپ کوخوشخبری ملے گی اور ترقی ہو جائے گی یا اللہ پاک اس سے بڑھ کر برکت والے رزق کے اسباب بنا دیں گے۔ اس وظیفہ کو قدر دانی اعتماد اور یقین کے ساتھ جاری رکھیں۔اللہ کریم اتنا عطا فرمائیں گے کہ آپ راضی ہو جائیں گے۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں