Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

اسم اعظم کا طاقتور عمل! نحوستیں‘ بیماریاں ختم

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2024ء

محترم شیخ الوظائف صاحب السلام علیکم!تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ اسم اعظم کے دم میں شامل ہونے سے اللہ تعالیٰ نے ہم پرخاص فضل اور عنایات فرمائی ہیں۔گھر کا کوئی نہ کوئی فرد کسی بیماری میں مبتلا رہتا تھا‘ ایک بیماری ختم ہونے سے پہلے ہی دوسری شروع ہو جاتی ‘علاج وغیرہ کروانے سے کچھ صحت بحال ہوتی تو گھر میں سے کوئی اور بیمار پڑ جاتا۔پھر ہم اسم اعظم کے دم میں شامل ہونا شروع ہوئے جس کی برکت سے گھر سے تمام بیماریوں کا خاتمہ ہو گیا۔ہر روز والدین کا کسی نہ کسی بات پر جھگڑا شروع ہوتا جوکافی طول اختیار کر لیتا‘اللہ کا شکر ہے اب لڑائی جھگڑے بھی ختم ہو چکے ہیں۔گھر میںچین و سکون نصیب ہوا ہے۔سب آپس میں اتفاق ومحبت کے ساتھ رہتے ہیں۔ہم سب گھر والے آپ‘ آپ کی نسلوں ‘ تسبیح خانہ اور عبقری کی ساری ٹیم کے لئے دن رات جزائے خیر اور برکتوں کی دعائیں کرتے ہیں۔اسم اعظم کے دم والے ڈبے کے پیکیجز سے ہمیں بہت فوائد مل رہے ہیں۔
روحانی پیکیج نمبر 1: خوشبو دار روحانی پھوار!اس عمل سےذہنی تنائو اور نفسیاتی مسائل حل ہوئے۔
روحانی پیکیج نمبر2: اسم اعظم کا دم شدہ شفائیہ نمک! کھانے میں ڈالنے سے برکت اور صحت ملتی ہے ۔
روحانی پیکیج نمبر3: جادو شکن ماچس!پہلے اکثر یہ گمان ہوتا تھا کہ کوئی ہم پر جادو کے وار کر رہا ہے‘جب سے یہ عمل شروع کیا ہےخود کو محفوظ محسوس کرتی ہوں۔
روحانی پیکیج نمبر4: حزب البحر کے چلہ کا دم شدہ شفائیہ پانی!
اس پانی کے استعمال سے روحانی و جسمانی بیماریوں کا خاتمہ ہوا‘نظر بد کے اثرات سے نجات ملی۔
روحانی پیکیج نمبر5: نورانی عمل شدہ آٹا، چاول، چینی! اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ نے رزق میں بہت زیادہ برکت نصیب فرمائی ہے۔
روحانی پیکیج نمبر6: بے اولادی اور پوشیدہ امراض کیلئے خاص عمل شدہ 16 چھوہارے !اس عمل سے بہت سی خواتین جو پوشیدہ امراض کا شکار تھیں انہیں شفاء نصیب ہوئی۔
روحانی پیکیج نمبر7: چار رنگی بدنی تعویذ! ان تعویذات کا عمل کرنے سے شیطانی اثرات ختم ہوئے اورخبیث جنات سے نجات ملی‘جسم کو راحت اور چین ملا۔
روحانی پیکیج نمبر8: اسم اعظم کی دم شدہ روحانی اگربتی! حاسدین اور شریروں کے شر سے نجات ملی‘آپس کی رنجشیں اور عداوتیں ختم ہوگئیں۔(نمرہ‘ لاہور)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 896 reviews.