محترم شیخ الوظائف صاحب السلام علیکم!گزشتہ سال آپ نے شب جمعہ کی روحانی محافل میں تعلیمی میدان میں کامیابی اور ترقی کے لئے ہر نماز کے بعد ایک تسبیح یَا حَسِیْبُ پڑھنے کا عمل بتایا۔میرا بیٹا ڈاکٹر بننا چاہتا تھا اور ایک یونیورسٹی میں MBBSمیں داخلہ کے لئے درخواست دے رکھی تھی مگر کچھ ایسی رکاوٹیں حائل ہو گئیں کہ داخلہ نہ ہو سکا اور سخت مایوسی کا سامنا ہوا۔جب میں نے اس عمل کے بارے میں سنا تو بیٹے کے اس مسئلہ کی نیت سے یہی عمل پڑھنا شروع کر دیا۔اللہ تعالیٰ نے ایسی غیبی مدد فرمائی کہ چند دن جس یونیورسٹی میں بیٹا چاہتا تھا اسے داخلہ مل
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں