اس سال اپنے مقام پر رہتے ہوئےگیارہ روزو ں کے عمل کا آغاز6 دسمبر2024 جمعہ ‘ اختتام16 دسمبر پیر کو ہوگا۔مسلسل گیارہ روزے رکھیں‘ اس دوران اپنی مرادوں کا تصور کرتے ہوئے 11 تسبیح یا 313بار یَا مُسَبِّبَ الْاَسْبَابِ سَبِّبْ لِیْ اَلْخَیْرکا ورد کریں۔عمل کا ہدیہ اور الوداعی دعا:19 دسمبر 2024ءشب جمعہ محفل تسبیح خانہ لاہور میں دل کھول کر لنگر لائیں اور اپنے ہاتھوں سے تقسیم کریں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں