چند ماہ قبل پہاڑی علاقہ میں سیر کے لئے گئے تو اگلے دن سے یہ میری عجیب خوفناک کیفیت ہونا شروع ہو گئی‘ہاتھ پائوں مڑ جاتے‘شکل عجیب ہوجاتی۔ طبی و روحانی علاج کروائے مگر فائدہ نہ ہوا۔ لاہور شیخوپورہ روڈ پر واقع عبقری ہجویری محل آستانہ منت مراد میں جاکراصحاب کہف نقش‘ اونٹ کی ہڈی‘طلسماتی ٹھوٹھی(مٹی کا کوزہ)‘ یا قہار‘اسمائے الحسنیٰ کے جلوئوں والے اعمال کیے‘ اللہ کا شکر اس دن کے بعد دوبارہ کبھی کوئی مسئلہ نہ ہوا۔(رفعت تنویر‘لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں