Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

اکتوبر میں پیدا ہونیوالے بچوں کےنصیب‘ مقدر اور روشن مستقبل کیلئے!...ایسی اولادجس پر فخر ہو!بس کسی کو میٹھا پانی پلادیں!

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2024ء

شیخ الوظائف نے پہلی مرتبہ اس علم سے پردہ اٹھا دیا‘ علم العداد اور علم النجوم کے حساب سے پورا مہینہ ہر دن کے حساب سےبچے کی فطرت ‘ احتیاطیں ‘ علم اور وظیفہ

نوٹ: والدین کو بچے کیلئے دیا گیا وظیفہ بچہ خود بھی پڑھ سکتا ہے۔ یہ وظیفہ زندگی بھر کے لئے ہے‘ مزید دیگر اعمال و ظائف کے ساتھ اگر اس وظیفہ کو بھی جاری رکھا جائے تو عمر بھر مسائل‘ مشکلات‘ مصائب و بیماری سے حفاظت رہے گی۔ہدیہ صرف ایک بار دینا ہے۔

1۔ اس دن پیدا ہونے والے بچے جلد باز اور بے صبر ہوں گے ان کے لیے سبق یاد کرنا خاصا مشکل ہوگا سکول کی رپورٹ اچھی آنے پر تعریف کریں اور انعام بھی دیں تاکہ حوصلہ افزائی ہو۔صبح و شام 21 بار فَصَبْرٌ جَمِیْلٌ پڑھ کر دم کریں۔ حسب استطاعت آٹا کسی مستحق کو صدقہ کردیں۔

2۔اس دن پیدا ہونیوالے بچے زندگی کا بیشتر حصہ خوش قسمت حالات کے تحت گزاریں گے تاہم ہمہ وقت محتاط رہنے کی ہدایت ضرور کریں۔یَامَالِکُصبح و شام 40مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔ ایک وقت کا کھانا مستحق کو کھلا دیں ۔

3۔اس دن پیدا ہونے والے بچوں کو خطرہ والی جگہ پر انویسٹمنٹ کرنے کے نقصان اوربچت کے فوائد سے ضرور آگاہ کریں ۔کنسٹرکشن کا پیشہ ان کیلئے بہتر رہےگا۔والدین بچے اور پانی پر روزانہ ایک مرتبہ سورۂ نصر پڑھ کر دم کریں اور دم شدہ پانی پلائیں۔30روپے کسی مستحق کو صدقہ کردیں۔

4۔اس دن پیدا ہونیوالے بچے اوسط درجے کے خوش قسمت زندگی گزاریں گے۔ انہیں قانون کی تعلیم دلائیں اور اس سے متعلقہ پیشہ اختیار کرنے کی ترغیب دیں۔ صبح و شام 40 بار یَاخَالِقُپڑھ کر دم کریں۔حسب استطاعت چینی کسی مستحق کو ہدیہ کردیں۔

 5۔ اس دن پیدا ہونیوالے بچوں کو روپے پیسے کے معاملات میں محتاط رہنے کی تعلیم ضروردیں اورتجارتی مضامین یا کامرس کی تعلیم حاصل کرنے کی ہدایت کریں۔ اول آخر تین بار درود پاک کے ساتھ 1بار سورۃ فاتحہ تین بار سورۃ اخلاص پڑھیں ‘ یہ عمل اسی ترتیب کے ساتھ صبح و شام 11 بار پڑھ کر بچے پر دم کریں۔ 7 چاکلیٹ بچوں میں بانٹ دیں۔

6۔ اس دن پیدا ہونیوالے بچے نڈر اور بے خوف ہوں گے، نتیجتاً مشکلات میں پھنسا کریں گے ، محتاط اور دوراندیشی کی تعلیم ضرور دیں ‘ تعلیمی معاملات میںان کی حوصلہ افزائی کریں تاکہ ان میں پڑھائی کا شوق پیدا ہو۔ والدین صبح و شام 19 مرتبہیَارَبَّ الْعٰلَمِیْنپڑھ کر دم کریں۔ کسی کومیٹھا پانی پلا دیں۔

7۔اس دن پیدا ہونیوالے بچے خاصی مشکل اور سخت زندگی گزاریں گے چنانچہ انہیں کفایت شعاری ، احتیاط اور دور اندیشی کی تعلیم دیں اور کسی ہنر یا پیشے کی تعلیم ضرور دلائیں تاکہ کسی کے محتاج نہ رہیں۔ تعلیم میں ان کی رہنمائی کریں۔ صبح و شام 41مرتبہ یَا جَامِعُ پڑھ کر دم کریں۔ تین عدد چھوٹے بسکٹ کے پیکٹ بچوں میں بانٹ دیں۔

8۔ اس دن پیدا ہونیوالے بچے بے خوف اور ہم جو ہوں گے۔ فوج میں شمولیت اختیار کرکے اچھا مستقبل بناسکیں گے۔ ریاضی اورجغرافیہ کی تعلیم حاصل کرنے کی ترغیب دیں۔نظربد اتارتےرہیں‘صبح و شام ایک مرتبہ آیت الکرسی اول و آخر درود پاک کے ساتھ پڑھ کر دم کریں۔ایک کلو سیب کسی سفید پوش کو ہدیہ دے دیں۔

9۔اس دن پیدا ہونیوالےبچے بے چین اور سفر کے شوقین ہوں گے‘ انہیں کفایت شعاری کی تعلیم دیں اورتجارتی مضامین پڑھنے کی ترغیب دیں۔والدین صبح و شام 70بار یَامَجِیْدُ پڑھ کر دم کریں۔کسی بھوکے کو کھانا کھلا دیں۔

10۔اس دن پیدا ہونیوالے بچے سرگرم، قوت متخیلہ کے مالک اور آرٹسٹ ہوں گے۔ انہیں تاریخ اور ادب کے مطالعے کی ترغیب دیں۔ صبح و شام 33 مرتبہ یَا رَحْمٰنُ یَا مَاجِدُپڑھ کر دم کریں۔حسب توفیق بڑا گوشت صدقہ کردیں۔

11۔ اس دن پیدا ہونے والے بچوں کی آخری عمر اچھے حالات کے تحت نہیں گزرے گی۔ اس لیے ان میں کفایت شعاری پیدا کریں اور تعلیمی معاملات میں ان کی رہنمائی کریں اور تعلیم ایسی دلائیں کہ آئندہ وہ کسی کے محتاج نہ رہیں۔ ایسے بچوں کے والدین دن میں گیارہ مرتبہ ’’سورۂ کوثرپڑھ کر دم کریں۔بچے کی نیت سے کہیں پھل دار درخت یا پودا لگادیجئے۔

12۔ اس دن پیدا ہونے والے بچےمہذب اورشائستہ اطوار کے مالک ہوںگے‘خوشحال زندگی گزاریں گے۔ تعلیمی معاملات میں ان کی حوصلہ افزائی کریں۔صبح و شام  ایک تسبیح یَا قَابضُپڑھ کر دم کریں۔کسی بھوکے کو کھانا کھلا دیں۔

13۔ اس دن پیدا ہونے والے بچے زراعت یا سول انجینئرنگ سے متعلق کسی پیشے کو اختیار کرکے کامیاب زندگی گزاریں گے‘ تعلیم کا شوق ان کے دل میں پیدا کر یں۔ صبح و سات گیارہ مرتبہ سورۂ عصر(پارہ 30) پڑھ کر بچے پر دم کریں۔حسب استطاعت گندم صدقہ کردیں۔

 14۔اس دن پیدا ہونیوالے بچے کسی قدرسخت اور مشکل زندگی گزاریں گے، انہیں کفایت شعاری سکھائیں، تعلیمی معاملات میں ان کی رہنمائی کریں اور دھاتوں کو زمین سے نکالنے اور ان کی صفائی سے متعلق کوئی پیشہ اختیار کرنے کی تلقین کریں۔صبح و شام 55بارر یَا رَحِیْمُ پڑھ کر دم کریں۔حسب توفیق کبوتروں کو دانہ ڈال دیں۔

15۔ اس دن پیدا ہونے والے بچوں کی آخری عمر اچھے حالات کے تحت نہیں گزرے گی۔ اس لیے ان میں کفایت شعاری پیدا کریں اور تعلیمی معاملات میں ان کی رہنمائی کریں اور انہیںتعلیم ایسی دلائیں کہ آئندہ وہ کسی کے محتاج نہ رہیں۔ ایسے بچوں کے والدین دن میں ایک مرتبہ ’’سورۂ واقعہ‘ پڑھ کر دم کریں۔حسب توفیق بڑا گوشت صدقہ کردیں۔

16۔ اس دن پیدا ہونیوالےبچے بے چین اور سفر کے شوقین ہوں گے‘ انہیں کفایت شعاری کی تعلیم دیں اورتجارتی مضامین پڑھنے کی ترغیب دیں۔ صبح و شام 25بار یَا نَاصِرًا غَیْرَ مَنْصُوْرپڑھ کر دم کریں۔بلی کودودھ پلا دیں۔ (باقی صفحہ 64پر)

17۔اس دن پیدا ہونے والے بچوں کا رجحان سائنس اورریاضی کی طرف ہوگا انہیں مضامین میں اعلیٰ تعلیم دلوائیں۔ صبح و شام 45باریَا رَافِعَ الدَّرَجَات پڑھ کر دم کریں۔بچوں میں ٹافیاں بانٹ دیں۔

18۔اس دن پیدا ہونے والے بچے بری یا بحری فوج میں شمولیت اختیار کرکے اچھا مستقبل بناسکیں گے۔ ریاضی اور جغرافیہ کی تعلیم حاصل کرنے کی ترغیب دیں۔والدین صبح و شام 40 بار ’’یَاعَلِیْمُ‘‘پڑھ کر دم کریں۔ ایک نیا جھاڑو مسجد میںصفائی کیلئے رکھ دیں۔

19۔اس دن پیدا ہونے والے بچےمہذب اورشائستہ اطوار کے مالک ہوںگے‘خوشحال زندگی گزاریں گے۔ تعلیمی معاملات میں ان کی حوصلہ افزائی کریں۔صبح و شام  ایک تسبیح حَکِیْمُڑھ کر دم کریں۔ حسب توفیق آٹا کسی سفید پوش کو ہدیہ دے دیں۔

20۔اس دن پیدا ہونے والے بچےمضبوط قوت متخیلہ مالک ہوں گے اور انجینئرنگ سےمتعلق کسی پیشے کا اختیار کرکے کامیاب زندگی گزار سکیں گے۔صبح و شام 11مرتبہ سورۂ فیل (پارہ 30) پڑھ کر دم کریں۔‘بلی کودودھ پلا دیں۔

21۔ اس دن پیدا ہونیوالے بچے سرگرم، قوت متخیلہ کے مالک اور آرٹسٹک صلاحیتوں کے مالک ہوں گے۔ انہیں تاریخ اور ادب کے مطالعے کی ترغیب دیں۔ صبح و شام 11مرتبہ سورۂ نصر(پارہ30) پڑھ کر دم کریں۔کسی بھوکے کو کھانا کھلا دیں۔

22۔ اس دن پیدا ہونیوالے بچے کسی قدر مشکل زندگی گزاریں گے۔ انہیں کفایت شعاری اور دور اندیشی اور موقع محل دیکھ کر بات کرنے کی ہدایت کریں۔ تعلیمی معاملات میں رہنمائی کریں اور کسی ہنریا پیشے کی تعلیم ضرور دلائیں تاکہ کسی کے محتاج نہ رہیں۔ بچے پر والدین صبح وشام 27مرتبہ یَااَعَزَّ مِنْ کُلِّ عَزِیْز پڑھ کر دم کریں۔بچے کی نیت سے کہیں پھل دار درخت لگادیجئے۔

23۔ اس دن پیدا ہونیوالے بچے زندگی میں بے شمار اتار چڑھائو دیکھیں گے۔ انہیں کفایت شعاری کی تعلیم دیں۔ تعلیمی معاملات میں رہنمائی کریں اورکسی ہنر یا پیشے کی تعلیم ضرور دلائیں تاکہ کسی کے محتاج نہ رہیں۔صبح و شام66 مرتبہ بَاسِطُپڑھ کر بچے پر دم کریں۔ ایک فرد کو کھانا کھلادیں۔

24۔اس دن پیدا ہونے والے بچوں کا رجحان سائنس اور ریاضی کی طرف ہوگا‘ انہی مضامین میں اعلیٰ تعلیم دلوائیں۔صبح و شام 33بار یَا  صَبُوْرُ پڑھ کر دم کریں۔حسب استطاعت شکر ہدیہ کردیں۔

 25۔اس دن پیدا ہونیوالے بچو ں کو اخراجات پر کنٹرول رکھنے کی ہدایت کریں۔ اس کے علاوہ دکانداروں کی باتوں میں ہرگز نہ آنے کی ہدایت بھی کریں۔صبح و شام یَامُنْتَقِمُ 45 مرتبہ پڑھ کر بچے پر دم کریں۔  ایک کپ چائے یا دودھ کسی کو پلادیجئے۔

26۔ اس دن پیدا ہونیوالے بچے سرگرم، قوت متخیلہ کے مالک ہوں گے۔ انہیں تاریخ و ادب کے مطالعے کی ترغیب دیں۔ روزانہ 7مرتبہسورئہ اخلاص پڑھ کر دم کریں۔ بچے کی نیت سے کہیں پھل دار درخت لگادیجئے۔

27۔ اس دن پیدا ہونے والے بچوں کو خطرہ والی جگہ پر انویسٹمنٹ کرنے کے نقصان اوربچت کے فوائد سے ضرور آگاہ کریں ۔کنسٹرکشن کا پیشہ ان کیلئے بہتر رہےگا۔والدین بچے اور پانی پر روزانہ تین مرتبہ یَامُقَدِّمُ پڑھ کر دم کریں اور دم شدہ پانی پلائیں۔گلابی رنگ کی مٹھائی حسب توفیق بانٹ دیں۔

28۔اس دن پیدا ہونیوالے بچے کچھ آرٹسٹک صلاحیتوں کے مالک ہوں گے۔ بچوں سے متعلق کسی پیشے کو اختیار کرکے کامیاب زندگی گزاریں گے۔ صبح و شام 100بار یَاوَارِثُپڑھ کر دم کریں۔حسب توفیق چاول صدقہ کریں۔

29۔اس دن پیدا ہونیوالے بچوں کو مالی مشکلات میں محتاط رہنا سکھائیں، تعلیمی معاملات میں ان کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی کریں اور الیکٹرکل انجینئرنگ میں مستقبل بنانے کی تلقین کریں۔صبح و شام 33 مرتبہیَا غَفَّارُپڑھ کر بچے پر دم کریں۔بچوں میں گیارہ ٹافیاں تقسیم کردیں۔

 30۔اس دن پیدا ہونیوالے بچو ں کو اخراجات پر کنٹرول رکھنے کی ہدایت کریں۔ اس کے علاوہ دکانداروں کی باتوں میں ہرگز نہ آنے کی ہدایت بھی کریں۔صبح و شام یَاخَالِقُ 41 مرتبہ پڑھ کر بچے پر دم کریں۔  ایک کپ چائے یا دودھ کسی کو پلادیجئے۔

31۔ اس دن پیدا ہونیوالے بچے زندگی میں بے شمار اتار چڑھائو دیکھیں گے۔ انہیں کفایت شعاری کی تعلیم دیں۔ تعلیمی معاملات میں رہنمائی کریں اورکسی ہنر یا پیشے کی تعلیم ضرور دلائیں تاکہ کسی کے محتاج نہ رہیں۔صبح و شام 30مرتبہ یَاجَوَّادُپڑھ کر بچے پر دم کریں۔ 30روپے صدقہ کردیں۔

نوٹ: عبقری ہر عمل مستند دیتا ہے‘ غیرشرعی نہیں۔ حوالہ جاننے کیلئے Akabirparaitmad قسط نمبر 613ملاحظہ فرمائیں

نوٹ: والدین کو بچے کیلئے دیا گیا وظیفہ بچہ خود بھی پڑھ سکتا ہے۔ یہ وظیفہ زندگی بھر کے لئے ہے‘ مزید دیگر اعمال و ظائف کے ساتھ اگر اس وظیفہ کو بھی جاری رکھا جائے تو عمر بھر مسائل‘ مشکلات‘ مصائب و بیماری سے حفاظت رہے گی۔ہدیہ صرف ایک بار دینا ہے۔1۔ اس دن پیدا ہونے والے بچے جلد باز اور بے صبر ہوں گے ان کے لیے سبق یاد کرنا خاصا مشکل ہوگا سکول کی رپورٹ اچھی آنے پر تعریف کریں اور انعام بھی دیں تاکہ حوصلہ افزائی ہو۔صبح و شام 21 بار فَصَبْرٌ جَمِیْلٌ پڑھ کر دم کریں۔ حسب استطاعت آٹا کسی مستحق کو صدقہ کردیں۔2۔اس دن پیدا ہونیوالے بچے زندگی کا بیشتر حصہ خوش قسمت حالات کے تحت گزاریں گے تاہم ہمہ وقت محتاط رہنے کی ہدایت ضرور کریں۔یَامَالِکُصبح و شام 40مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔ ایک وقت کا کھانا مستحق کو کھلا دیں ۔3۔اس دن پیدا ہونے والے بچوں کو خطرہ والی جگہ پر انویسٹمنٹ کرنے کے نقصان اوربچت کے فوائد سے ضرور آگاہ کریں ۔کنسٹرکشن کا پیشہ ان کیلئے بہتر رہےگا۔والدین بچے اور پانی پر روزانہ ایک مرتبہ سورۂ نصر پڑھ کر دم کریں اور دم شدہ پانی پلائیں۔30روپے کسی مستحق کو صدقہ کردیں۔4۔اس دن پیدا ہونیوالے بچے اوسط درجے کے خوش قسمت زندگی گزاریں گے۔ انہیں قانون کی تعلیم دلائیں اور اس سے متعلقہ پیشہ اختیار کرنے کی ترغیب دیں۔ صبح و شام 40 بار یَاخَالِقُپڑھ کر دم کریں۔حسب استطاعت چینی کسی مستحق کو ہدیہ کردیں۔ 5۔ اس دن پیدا ہونیوالے بچوں کو روپے پیسے کے معاملات میں محتاط رہنے کی تعلیم ضروردیں اورتجارتی مضامین یا کامرس کی تعلیم حاصل کرنے کی ہدایت کریں۔ اول آخر تین بار درود پاک کے ساتھ 1بار سورۃ فاتحہ تین بار سورۃ اخلاص پڑھیں ‘ یہ عمل اسی ترتیب کے ساتھ صبح و شام 11 بار پڑھ کر بچے پر دم کریں۔ 7 چاکلیٹ بچوں میں بانٹ دیں۔6۔ اس دن پیدا ہونیوالے بچے نڈر اور بے خوف ہوں گے، نتیجتاً مشکلات میں پھنسا کریں گے ، محتاط اور دوراندیشی کی تعلیم ضرور دیں ‘ تعلیمی معاملات میںان کی حوصلہ افزائی کریں تاکہ ان میں پڑھائی کا شوق پیدا ہو۔ والدین صبح و شام 19 مرتبہیَارَبَّ الْعٰلَمِیْنپڑھ کر دم کریں۔ کسی کومیٹھا پانی پلا دیں۔7۔اس دن پیدا ہونیوالے بچے خاصی مشکل اور سخت زندگی گزاریں گے چنانچہ انہیں کفایت شعاری ، احتیاط اور دور اندیشی کی تعلیم دیں اور کسی ہنر یا پیشے کی تعلیم ضرور دلائیں تاکہ کسی کے محتاج نہ رہیں۔ تعلیم میں ان کی رہنمائی کریں۔ صبح و شام 41مرتبہ یَا جَامِعُ پڑھ کر دم کریں۔ تین عدد چھوٹے بسکٹ کے پیکٹ بچوں میں بانٹ دیں۔8۔ اس دن پیدا ہونیوالے بچے بے خوف اور ہم جو ہوں گے۔ فوج میں شمولیت اختیار کرکے اچھا مستقبل بناسکیں گے۔ ریاضی اورجغرافیہ کی تعلیم حاصل کرنے کی ترغیب دیں۔نظربد اتارتےرہیں‘صبح و شام ایک مرتبہ آیت الکرسی اول و آخر درود پاک کے ساتھ پڑھ کر دم کریں۔ایک کلو سیب کسی سفید پوش کو ہدیہ دے دیں۔9۔اس دن پیدا ہونیوالےبچے بے چین اور سفر کے شوقین ہوں گے‘ انہیں کفایت شعاری کی تعلیم دیں اورتجارتی مضامین پڑھنے کی ترغیب دیں۔والدین صبح و شام 70بار یَامَجِیْدُ پڑھ کر دم کریں۔کسی بھوکے کو کھانا کھلا دیں۔10۔اس دن پیدا ہونیوالے بچے سرگرم، قوت متخیلہ کے مالک اور آرٹسٹ ہوں گے۔ انہیں تاریخ اور ادب کے مطالعے کی ترغیب دیں۔ صبح و شام 33 مرتبہ یَا رَحْمٰنُ یَا مَاجِدُپڑھ کر دم کریں۔حسب توفیق بڑا گوشت صدقہ کردیں۔11۔ اس دن پیدا ہونے والے بچوں کی آخری عمر اچھے حالات کے تحت نہیں گزرے گی۔ اس لیے ان میں کفایت شعاری پیدا کریں اور تعلیمی معاملات میں ان کی رہنمائی کریں اور تعلیم ایسی دلائیں کہ آئندہ وہ کسی کے محتاج نہ رہیں۔ ایسے بچوں کے والدین دن میں گیارہ مرتبہ ’’سورۂ کوثرپڑھ کر دم کریں۔بچے کی نیت سے کہیں پھل دار درخت یا پودا لگادیجئے۔12۔ اس دن پیدا ہونے والے بچےمہذب اورشائستہ اطوار کے مالک ہوںگے‘خوشحال زندگی گزاریں گے۔ تعلیمی معاملات میں ان کی حوصلہ افزائی کریں۔صبح و شام  ایک تسبیح یَا قَابضُپڑھ کر دم کریں۔کسی بھوکے کو کھانا کھلا دیں۔13۔ اس دن پیدا ہونے والے بچے زراعت یا سول انجینئرنگ سے متعلق کسی پیشے کو اختیار کرکے کامیاب زندگی گزاریں گے‘ تعلیم کا شوق ان کے دل میں پیدا کر یں۔ صبح و سات گیارہ مرتبہ سورۂ عصر(پارہ 30) پڑھ کر بچے پر دم کریں۔حسب استطاعت گندم صدقہ کردیں۔ 14۔اس دن پیدا ہونیوالے بچے کسی قدرسخت اور مشکل زندگی گزاریں گے، انہیں کفایت شعاری سکھائیں، تعلیمی معاملات میں ان کی رہنمائی کریں اور دھاتوں کو زمین سے نکالنے اور ان کی صفائی سے متعلق کوئی پیشہ اختیار کرنے کی تلقین کریں۔صبح و شام 55بارر یَا رَحِیْمُ پڑھ کر دم کریں۔حسب توفیق کبوتروں کو دانہ ڈال دیں۔15۔ اس دن پیدا ہونے والے بچوں کی آخری عمر اچھے حالات کے تحت نہیں گزرے گی۔ اس لیے ان میں کفایت شعاری پیدا کریں اور تعلیمی معاملات میں ان کی رہنمائی کریں اور انہیںتعلیم ایسی دلائیں کہ آئندہ وہ کسی کے محتاج نہ رہیں۔ ایسے بچوں کے والدین دن میں ایک مرتبہ ’’سورۂ واقعہ‘ پڑھ کر دم کریں۔حسب توفیق بڑا گوشت صدقہ کردیں۔16۔ اس دن پیدا ہونیوالےبچے بے چین اور سفر کے شوقین ہوں گے‘ انہیں کفایت شعاری کی تعلیم دیں اورتجارتی مضامین پڑھنے کی ترغیب دیں۔ صبح و شام 25بار یَا نَاصِرًا غَیْرَ مَنْصُوْرپڑھ کر دم کریں۔بلی کودودھ پلا دیں۔ (باقی صفحہ 64پر)17۔اس دن پیدا ہونے والے بچوں کا رجحان سائنس اورریاضی کی طرف ہوگا انہیں مضامین میں اعلیٰ تعلیم دلوائیں۔ صبح و شام 45باریَا رَافِعَ الدَّرَجَات پڑھ کر دم کریں۔بچوں میں ٹافیاں بانٹ دیں۔18۔اس دن پیدا ہونے والے بچے بری یا بحری فوج میں شمولیت اختیار کرکے اچھا مستقبل بناسکیں گے۔ ریاضی اور جغرافیہ کی تعلیم حاصل کرنے کی ترغیب دیں۔والدین صبح و شام 40 بار ’’یَاعَلِیْمُ‘‘پڑھ کر دم کریں۔ ایک نیا جھاڑو مسجد میںصفائی کیلئے رکھ دیں۔19۔اس دن پیدا ہونے والے بچےمہذب اورشائستہ اطوار کے مالک ہوںگے‘خوشحال زندگی گزاریں گے۔ تعلیمی معاملات میں ان کی حوصلہ افزائی کریں۔صبح و شام  ایک تسبیح حَکِیْمُڑھ کر دم کریں۔ حسب توفیق آٹا کسی سفید پوش کو ہدیہ دے دیں۔20۔اس دن پیدا ہونے والے بچےمضبوط قوت متخیلہ مالک ہوں گے اور انجینئرنگ سےمتعلق کسی پیشے کا اختیار کرکے کامیاب زندگی گزار سکیں گے۔صبح و شام 11مرتبہ سورۂ فیل (پارہ 30) پڑھ کر دم کریں۔‘بلی کودودھ پلا دیں۔21۔ اس دن پیدا ہونیوالے بچے سرگرم، قوت متخیلہ کے مالک اور آرٹسٹک صلاحیتوں کے مالک ہوں گے۔ انہیں تاریخ اور ادب کے مطالعے کی ترغیب دیں۔ صبح و شام 11مرتبہ سورۂ نصر(پارہ30) پڑھ کر دم کریں۔کسی بھوکے کو کھانا کھلا دیں۔22۔ اس دن پیدا ہونیوالے بچے کسی قدر مشکل زندگی گزاریں گے۔ انہیں کفایت شعاری اور دور اندیشی اور موقع محل دیکھ کر بات کرنے کی ہدایت کریں۔ تعلیمی معاملات میں رہنمائی کریں اور کسی ہنریا پیشے کی تعلیم ضرور دلائیں تاکہ کسی کے محتاج نہ رہیں۔ بچے پر والدین صبح وشام 27مرتبہ یَااَعَزَّ مِنْ کُلِّ عَزِیْز پڑھ کر دم کریں۔بچے کی نیت سے کہیں پھل دار درخت لگادیجئے۔23۔ اس دن پیدا ہونیوالے بچے زندگی میں بے شمار اتار چڑھائو دیکھیں گے۔ انہیں کفایت شعاری کی تعلیم دیں۔ تعلیمی معاملات میں رہنمائی کریں اورکسی ہنر یا پیشے کی تعلیم ضرور دلائیں تاکہ کسی کے محتاج نہ رہیں۔صبح و شام66 مرتبہ بَاسِطُپڑھ کر بچے پر دم کریں۔ ایک فرد کو کھانا کھلادیں۔24۔اس دن پیدا ہونے والے بچوں کا رجحان سائنس اور ریاضی کی طرف ہوگا‘ انہی مضامین میں اعلیٰ تعلیم دلوائیں۔صبح و شام 33بار یَا  صَبُوْرُ پڑھ کر دم کریں۔حسب استطاعت شکر ہدیہ کردیں۔ 25۔اس دن پیدا ہونیوالے بچو ں کو اخراجات پر کنٹرول رکھنے کی ہدایت کریں۔ اس کے علاوہ دکانداروں کی باتوں میں ہرگز نہ آنے کی ہدایت بھی کریں۔صبح و شام یَامُنْتَقِمُ 45 مرتبہ پڑھ کر بچے پر دم کریں۔  ایک کپ چائے یا دودھ کسی کو پلادیجئے۔26۔ اس دن پیدا ہونیوالے بچے سرگرم، قوت متخیلہ کے مالک ہوں گے۔ انہیں تاریخ و ادب کے مطالعے کی ترغیب دیں۔ روزانہ 7مرتبہسورئہ اخلاص پڑھ کر دم کریں۔ بچے کی نیت سے کہیں پھل دار درخت لگادیجئے۔27۔ اس دن پیدا ہونے والے بچوں کو خطرہ والی جگہ پر انویسٹمنٹ کرنے کے نقصان اوربچت کے فوائد سے ضرور آگاہ کریں ۔کنسٹرکشن کا پیشہ ان کیلئے بہتر رہےگا۔والدین بچے اور پانی پر روزانہ تین مرتبہ یَامُقَدِّمُ پڑھ کر دم کریں اور دم شدہ پانی پلائیں۔گلابی رنگ کی مٹھائی حسب توفیق بانٹ دیں۔28۔اس دن پیدا ہونیوالے بچے کچھ آرٹسٹک صلاحیتوں کے مالک ہوں گے۔ بچوں سے متعلق کسی پیشے کو اختیار کرکے کامیاب زندگی گزاریں گے۔ صبح و شام 100بار یَاوَارِثُپڑھ کر دم کریں۔حسب توفیق چاول صدقہ کریں۔29۔اس دن پیدا ہونیوالے بچوں کو مالی مشکلات میں محتاط رہنا سکھائیں، تعلیمی معاملات میں ان کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی کریں اور الیکٹرکل انجینئرنگ میں مستقبل بنانے کی تلقین کریں۔صبح و شام 33 مرتبہیَا غَفَّارُپڑھ کر بچے پر دم کریں۔بچوں میں گیارہ ٹافیاں تقسیم کردیں۔ 30۔اس دن پیدا ہونیوالے بچو ں کو اخراجات پر کنٹرول رکھنے کی ہدایت کریں۔ اس کے علاوہ دکانداروں کی باتوں میں ہرگز نہ آنے کی ہدایت بھی کریں۔صبح و شام یَاخَالِقُ 41 مرتبہ پڑھ کر بچے پر دم کریں۔  ایک کپ چائے یا دودھ کسی کو پلادیجئے۔31۔ اس دن پیدا ہونیوالے بچے زندگی میں بے شمار اتار چڑھائو دیکھیں گے۔ انہیں کفایت شعاری کی تعلیم دیں۔ تعلیمی معاملات میں رہنمائی کریں اورکسی ہنر یا پیشے کی تعلیم ضرور دلائیں تاکہ کسی کے محتاج نہ رہیں۔صبح و شام 30مرتبہ یَاجَوَّادُپڑھ کر بچے پر دم کریں۔ 30روپے صدقہ کردیں۔

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 771 reviews.