Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

بچہ پڑھائی پر توجہ نہیں کرتا

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2024ء

محترم شیخ الوظائف صاحب السلام علیکم!میری بیٹی کا پڑھائی کا مسئلہ ہے،پڑھائی کرنے اورسکول جانےسے بہت گھبراتی ہے  اورخاص طور پر سپارہ پڑھنے کے وقت بہت ضد کرتی ہے، مہربانی فرما کر آپ سے گزارش ہے کہ ایسا کوئی وظیفہ یا تعویز دیں کہ بچی میں پڑھنے کا شوق پیدا ہو جائے ۔ شکریہ۔ آپ کی دعاؤں کی بہت ضرور ت ہے۔(بشریٰ خالد ، سیالکوٹ)

جواب:آپ بغیر اعراب کےیہ کلمات رَبِّ يَسِّرْ وَلَا تُعَسِّرْ وَ تَمِّمْ بِالْخَيْر زعفران سے یا زرد رنگ سے چینی کی پلیٹ پر لکھ کر پانی سے دھو کر بیٹی کونہار منہ پلائیں یہ عمل چالیس دن کریں۔ اس کے علاوہ بیٹی کا تصور کر کے سارا دن  یَا مُھَیْمِنُ یَاسَلَامُ پڑھتے رہیں برے اثرات دور ہوں گے ، ان شاء اللہ پڑھائی پر توجہ کرنے لگے گی۔

 

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 751 reviews.