مسلسل کام ‘ ذمہ داریاں اور محنت کئی جسمانی عوارضات کو جنم دے دیتے ہیں۔ میں گھریلو خاتون ہوں گھر کی تمام ذمہ داریاں اور ساس سسر کی خدمت اور بچوں کی دیکھ بھال میری ذمہ داری ہے۔ سارے دن کے کام میں خوش دلی سے انجام دیتی ہوں اور مجھے فارغ بیٹھنا ویسے بھی والدین نے نہیں سکھایا ۔ بڑوں کی خدمت کر کے دلی سکون ملتا ہے۔ اب میرا جسم میری ذمہ داریوں میں میرا ساتھ نہیں دے رہا تھا۔ مجھے اعصابی کمزوری رہنے لگی تھی ‘ پٹھوں میں کھچائو اور کمر میں درد رہتی تھی۔ کوئی بھی کام نہیں ہوتا تھا۔ خون کی کمی کا بھی شکار ہو گئی تھی۔ میری غذا بھی ٹھیک ہے کسی قسم کی کمی نہیں ہے لیکن بیماری بھی اللہ تعالیٰ کا امر ہے۔ مجھے حضرت حکیم صاحب سے کلینک پر ملاقات کا وقت ملا۔ میں نے اپنے مسائل کا علاج پوچھا تو حضرت حکیم صاحب نے مجھے عبقری دواخانہ کی خاندانی راز شفاء تجویز فرمائی۔ میں نے یہ دوا استعمال شروع کی تو چند دن میں ہی اس کا رزلٹ ملنا شروع ہو گیا۔اعصابی کمزوری، پٹھوں کا کھچائو اور جسم کی کمزوری دور ہو گئی۔ قبض کا مسئلہ تھا وہ بھی حل ہو گیا۔ اس دوا سے جگر کی کارکردگی بہتر ہوئی ہے اور جسم میں خون کی کمی بھی دور ہوئی ہے۔جب سے خاندانی راز شفاء استعمال کر رہی ہوں جسم ہر وقت چاق و چوبند رہتا ہے (شائستہ سلیم ۔ شیخوپورہ)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں