میری عمر چالیس سال ہے‘ اپنا خاندانی کاروبار ہے۔ زندگی کی مصروفیات اور ذمہ داریوں میں دن رات گزر رہے ہیں۔ عمر اتنی زیادہ نہیں لیکن جسم پر بڑھاپے کے آثار اور علامات ظاہر ہونے لگے تھے۔ صحت کے مسائل کی وجہ سےکاروباری معاملات اور ازدواجی زندگی بھی متاثر ہو رہی تھی۔ گھر میں سب لوگ عبقری رسالہ بہت شوق سے پڑھتے ہیں۔ میں صحت و تندرستی میں راہنمائی حاصل کرنےکے لئے عبقری کی طرف متوجہ ہوا۔اس میں عبقری کی ادویات‘ ٹانک اور غذائی مصنوعات کے بارے میں تحریریںپڑھ کر اور فوائد جان کر دل چاہتا ہے ہر چیز ہی استعمال کرلیں۔ لیکن ایک وقت میں زیادہ چیزیں استعمال کرنا مناسب نہیں تو مجھے عبقری دواخانہ کا لال قلعہ شاہی ٹانک اپنے مسائل کے لئے سب سے بہتر علاج لگا‘ منگوا کر استعمال کرنا شرو ع کیا۔ مجھے جسم کے جوڑوں میں درد اور جسم پر نقاہت اور سستی رہتی تھی۔جنسی بے رغبتی اور جسم کی قوت خاص مانند پڑ چکی تھیں۔ تھوڑا سا چلنے سے ہی سانس پھول جاتا اور دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی۔ حتی کہ بھوک لگنے سے ہاتھ کانپنے لگ جاتے تھے ۔ صحت دن بدن کمزور ہو رہی تھی۔لال قلعہ شاہی ٹانک کی پہلی خوراک نےحلق سے اترتے ہی اپنا کمال دکھانا شروع کر دیا۔جسم کو انوکھی توانائی اور حیرت انگیز طاقت محسو س ہوئی اور مجھی یقین ہو گیا یہ حقیقتاً شاہی نسخہ ہے جس نے جسم میں اترتے ہی انگ انگ کو جلا بخشی اور مجھے بھرپور جوانی کی یادیں تازہ کروا دیں۔ دل اور دماغ کو سکون ملا‘ گہری اور پر سکون نیند نصیب ہوئی۔ازدواجی زندگی کی رونقیں اور خوشیاں پھر سے بحال ہو گئیں۔ ہر وقت کی سستی، نقاہت اور کمزوری ختم ہو کر زندگی پر سکون ہو گئی ہے۔ اتنا اعلیٰ اور قیمتی نسخہ ہمیں مہیا کرنے کے لئے میں آپ کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ عبقری دواخانہ نے ہمیںبے شمار جسمانی امراض کے لئے مکمل شفاءیابی اور کامل صحت کا سچا حل اور راستہ دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے اس خلوص اور مخلوق کو راحت پہنچانے کے مشن کو مزید ترقی عطا فرمائے ۔ آمین ۔( گلزار نعیم، کراچی)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں