بیروزگاری کے مسائل حل
غم خوشیوں میں تبدیل
مشکلات اور مصائب نے چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے‘آئے دن کسی نہ کسی الجھن اور پریشانی کا شکار رہتے ہیں۔روز روز کے گھریلو جھگڑوں اور آپس کی ناچاقیوںسے تنگ آچکے ہیں‘تن تنہا ان حالات کامقابلہ کرنے کی سکت نہیں رہی ‘کاروباری مسائل ‘رشتوں میں بندش اور بیروزگاری جیسے مسائل نے عاجز اور پریشان کر کے رکھ دیا ہےتواب مزید مایوس اور پریشان نہ ہوں!اس ماہ کی مقبول ساعتیںآپ کے لئےخوشیوں کی نوید اور روشن مستقبل کا سچا پیغام لائی ہیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں