Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

ظاہر چمک دمک نے ایک دوسرے پر فریقتہ کر دیا

ماہنامہ عبقری - نومبر 2023ء

لہٰذا اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کے رشتے میں بہت احتیاط برتیں اس لیے پسند کی شادیاں ناکام اور برباد ہوتی ہیں اور پسند کی شادیوں کو انجام بہت برا ہوتا ہے اس کی بنیادی وجہ یہی ہے کہ نہ لڑکی نے سسرال دیکھا‘ نہ لڑکے نے لڑکی کے گھرانے کو دیکھا‘ ایک دوسرے کو جانا پہچانا نہیں‘ ظاہری چمک دمک نے ایک دوسرے پر فریفتہ کردیا اور فدا کردیا‘ وہ فریفتگی ‘ فدا ہونا جس کا انجام بخیر نہیں اور آخر کار اس کا انجام بہت برا ہوتا ہے اور زندگی میں نقصانات پریشانیاں اور مسائل بڑھ جاتے ہیں۔
جہاں بیٹے اوربیٹی کی رضامندی کو دیکھا جائے وہاں ماں باپ اس کی عاقبت انجام کو بھی لازم دیکھیں۔ مجھے ایک جوان نے ایک بات روتے ہوئے کہی کہ میں تو جوان پاگل‘ مدہوش‘ دیوانہ بیوقوف تھا میرا باپ تو سمجھدار تھا‘ میرے باپ نے بھی نہ مجھے روکا‘ سمجھایا‘ نہ سلجھایا۔ آج بھی میں باپ کی قبر پر جاکر یہی بات کہتا ہوں کہ ابا آپ ہی مجھے سلجھا دیتے‘ لیکن اب پچھتائے کیا ہوسکتا ہے‘ بھگت رہا ہوں اور بہت پریشان ہوں۔

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 283 reviews.