Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

جیسی ماں ویسی بیٹی‘سنا بھی اور دیکھا بھی

ماہنامہ عبقری - نومبر 2023ء

ایک سیانے اور سمجھدار نہایت مخلص شخص نے اپنا ایک واقعہ اور تجربہ بیان کیا‘ میں چاہوں گا یہ تجربہ غور سے پڑھیں‘ توجہ سے پڑھیں‘ دھیان سے لیں اور اپنی زندگی میں اس کو شامل کریں۔
وہ تجربہ یہ ہے : انہوں نے بتایا کہ میں نے بیٹے کا رشتہ کرنا چاہا‘ ادھر ادھر دیکھا کہ کوئی جوڑ کا رشتہ مل جائے اچانک اپنی سالی کی بیٹی کا خیال آیا جو عمر میں اس سے کچھ چھوٹی تھی‘ احساس ہوا کہ اس کا رشتہ لے لوں ۔ مجھے اس بات کا بھی احساس تھا کہ میرے کہنے پر وہ رشتہ فوراً دے دیں گے لیکن میں نے اپنے بڑوں سے ایک بات سنی تھی‘ بیٹی سے پہلے ماں کو دیکھو تو اگر نانی کو بھی دیکھ لو تو کبھی نہیں پچھتاؤ گے۔اس کی ماں کو دیکھا ‘وہ ہر وقت چیختی چلاتی تھی‘ شور شرابہ‘ لڑائی جھگڑا‘ تند مزاج‘ بات بات پر چڑنے والی اور اگر ہنستی تھی تو اتنے اونچے قہقہے کہ مردوں کا بھی احساس نہیں لیکن مجھے سب سے زیادہ جس چیز نے روکا وہ اس کا چیخنا ‘چلانا‘ سخت مزاجی‘ چڑنا تھا۔ میں نے فوراً اپنے بیٹے کا رشتہ اس کی بیٹی کے ساتھ کرنے کا ارادہ ترک کردیا کیونکہ سنا بھی تھا اور دیکھا بھی تھا کہ جیسی ماں ویسی بیٹی ۔

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 280 reviews.