ہر طرف سے مایوس اور لاچار ہو چکا تھا۔ میں نے اپنے ایک قریبی دوست سے اس بات کا ذکر کیا، اس نے مجھے عبقری دواخانہ سے علاج کروانے کی صلاح دی۔ میں نے عبقری دواخانہ آ کر حضرت حکیم صاحب کے اسسٹنٹ صاحب سے مشورہ کیا۔ انہوں نے مجھے پرانی طاقتی تجویز کی۔ استعمال شروع کیا تو چند ہی دنوں میں جسم میں انقلابی تبدیلی پیدا ہوئی۔میری ازدواجی زندگی ناکام ہو چکی تھی اور بہت بے بسی کی زندگی جی رہا تھا۔ میرے پاس اس کا کوئی حل نہیں تھا جہاں بھی علاج کی کوشش کرتا‘ ہر طرف سے نا امیدی اور بےبسی کا سامنا ہوتا تھا۔میں زندگی سے مایوس تھا اور ہر وقت پریشانی کے عالم میں رہتا تھا۔ میں نے اپنے دوست سےبات کی‘ اللہ اسے جزائے خیر عطا فرمائے‘اس نے مجھےعبقری دواخانہ کی پرانی طاقتی استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔یہ دوا استعمال کرنےسے مجھے نئی صحت‘ نیا ولولہ ملا اورجسم طاقت سے لبریز ہو گیا۔ میں عبقری کا ہمیشہ احسان مند رہوں گا جس کی وجہ سے مجھے طاقت اور شباب کی یہ نعمت دوبارہ مل گئی اور بھرپور جوانی میسر ہوئی۔کیونکہ میری سابقہ حالت کی وجہ سے گھر میں سرد مہری کی فضا بن گئی تھی ۔ میاں بیوی میں لڑائی جھگڑے بھی بڑھنےلگے تھے، بات بات پر تلخی اور اہلیہ کے ساتھ رویہ میں چڑچڑا پن آ چکا تھا۔ جیسے ہی صحت بہتر ہوئی اس کے ساتھ گھر کے ماحول میں بھی تبدیلی آئی‘ ہمارے مسائل ختم ہوگئے اور میں نفسیاتی طور پر بہت مطمئن ہو گیا۔ زندگی سکون چین اطمینان سے بھر گئی ہے۔(ع،ا۔ پشاور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں