Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

مرکز ِ روحانیت و ا من میں اسم اعظم کی روحانی محفل اوردعا

ماہنامہ عبقری - جنوری 2010ء

ہرجمعرات کو مغرب سے عشاءحکیم صاحب کا درس ،مسنون ذکر خاص، مراقبہ ،بیعت اور خصوصی دعا ہو تی ہے جس میں اندرون اور بیرون ملک سے لوگ شامل ہوتے ہیں۔ اسماءالحسنیٰ اوراسم اعظم لاتعداد پڑھے جاتے ہیں اختتام پر لوگوں کے مسائل اور گھریلو الجھنوں سے نجات کیلئے دعا کی جاتی ہے۔ دعا میں شامل ہونے کیلئے کاغذ پر مختصر اپنی پریشانی اور اپنا نام صاف صاف لکھ کر بھیجیں بعض لوگ ہر ہفتے اپنا نام دعا کیلئے لکھواتے ہیں اس لیے ان کا نام بار بار بھی آسکتا ہے جن حضرات کیلئے دعا کی گئی ان کے نام یہ ہیں ۔ ڈاکٹر جہانگیر کھوکھر‘جھنگ۔ سید مہدی حسین‘ گجرات۔ محمد غضنفر ‘ خوشاب۔ نادر خان‘ سوات۔ غلام مرتضیٰ ‘ لاہور۔ نعیم جعفر ڈوگر‘ شام کوٹ۔ مسز محمد اسلم ‘ جھنگ۔ عامر شہزاد ‘ لاہور۔ علی راجہ‘ عامر‘ جھنگ۔ محمد ساجد ‘ ملتان۔ ہاجرہ اسد‘ محمد ایوب‘ عبدالباری‘ بہاولپور۔ اسد اختر ‘ لاہور۔ غیاث احمد ‘ راجن پور۔ امتیاز احمد سلیمی‘ عدیل ممتاز راٹھور‘ ملتان۔ عمارہ فرحان‘ عثمان جمیل‘ بہاولپور۔ محمود بلال‘ رمضان زرگر‘ راولپنڈی۔ شازیہ راشد ‘ راولپنڈی۔ عائشہ ہاشمی‘ نصیر احمد‘ ایبٹ آباد۔ بابر حسین شاہ‘ اسلام آباد۔ اعظم شہزاد‘ رحمت علی شاہ‘ پشاور۔ شمس الحق‘ جامشورو۔ مشتاق احمد ‘ مانسہرہ۔سعدیہ جبیں‘ فیصل آباد۔ڈاکٹر مظہر اقبال‘ چکوال۔ ذوالکیف احمد‘ گلگت۔ ریحانہ ابراہیم‘ گوجرانوالہ۔ شاہد نذیر‘ کوہاٹ۔ ڈاکٹر احمد خان‘ ملتان۔ اکرام کرک‘ محمد طارق محمود ‘ بہاولنگر۔ احسان حکیم‘ کراچی۔ منظور شاہ‘ ایبٹ آباد۔ ڈاکٹر سمیع اللہ ‘ پشاور۔ ایم علی طارق ‘ خان پور۔ محمد شفیق‘ اسلام آباد۔ وحید الطاف‘ پاکپتن۔ محمد آصف‘ فیصل آباد۔ عبدالستار ‘بولان۔وقاراحمد یوسف‘ شفیع اللہ خان‘ چوہدری اسلم ‘ جھنگ۔ پروین اختر‘ سرگودھا۔ ایس اے زیدی ‘ واہ کینٹ۔ ارباب عبدالرﺅف‘ پشاور۔ کریم بخش‘ مظفر گڑھ۔ محمد اشرف‘ بہاولپور۔ خالد حسین ‘ اٹک۔ صائمہ کنول‘ محمد ہاشم‘ کوئٹہ۔ عبدالجبار ‘منڈی بہاﺅ الدین۔ سمیرا عزیز ‘ لاہور۔ علی عنایت اللہ‘ لاہور۔یوسف راہی‘ ڈاکٹر جلیل احمد‘ صائمہ حسن‘ سلطان احمد آصف‘سرگودھا۔ تحسین جاوید‘جہانیاں۔ سید نور عالم شاہد‘ حبیب اللہ خان‘ ڈی آئی خان۔ حافظ محسن طارق‘ چکوال۔ ریحانہ ثروت مبشر ‘الٰہی بخش بروہی‘ نواب شاہ۔ حافظ حفیظ اللہ ‘ سلطان جہاں بیگم‘ نسرین‘ راولپنڈی۔ حارث محمود‘ مبشر اجمل‘ ملتان۔ قاری عزیز خان‘ صائمہ نورین‘ فاطمہ فیصل‘ محمد سلیم ‘ ہری پور۔ سید نقیرالدین ‘ کراچی۔محمد وقاص‘ فیصل آباد۔ الٰہی بخش ‘ ڈیرہ اسماعیل خان۔ ڈاکٹر محمد آزاد اعوان‘ جہلم۔
Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 238 reviews.