محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرا بچہ آٹھ ماہ کا ہے اور کھانا شروع ہوگیا ہے مجھے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ اس کو کونسی ایسی غذادوں جس سے یہ صحت مند رہے۔ میں اس کو بازاری غذا استعمال نہیں کروانا چاہتی تھی اور ویسے بھی بازاری کاغذ کا ڈبہ بہت ہی مہنگا ہوتا ہے جو میری پہنچ سے دور تھا۔ اس لیے مجھے سستی، دیسی اور صحت بخش غذا کی تلاش تھی جس سے بھی پوچھا انہوں نے ایک مشہور کمپنی کا ڈبہ بتایا کہ یہ بچے کو دو بچہ صحت مند رہے گا لیکن میرا دل اور جیب اس بات کی اجازت نہیں دے رہے تھے کہ میں اپنے بچے کو بازاری ڈبے والی غذا دوں۔میںنے اپنی ایک سہیلی سے بات کی تو اس نے کہا مجھے سمجھ آگئی تو کیا ڈھونڈ رہی ہو جو تم چاہتی ہو وہ سب ’’عبقری تلبینہ‘‘ میں ہے۔کیونکہ تلبینہ سستا، غذائیت سے بھرپور، دیسی اور صحت بخش غذا ہے جو بچوں کے ساتھ ساتھ بڑے بھی کھاسکتے ہیں۔ اس نے مجھے بتایا کہ عبقری تلبینہ میں خود استعمال کررہی ہوں کیونکہ مجھے پٹھوں کا درد، تھکاوٹ، ذہنی و اعصابی کمزوری کا سامنا ہے اس لیے میں تلبینہ استعمال کررہی ہو جو بہت ہی خوش ذائقہ اور فائدے مند ہے میں نے سہیلی سے کہا بس مجھے دو ڈبے منگوا دواس نے اپنے شوہر سے کہہ کر دو ڈبے منگوا دیئے میں نے آدھی پیالی دودھ میں دو چمچ تلبینہ کے مکس کرکے اپنے بچے کو دیئے تو اس کو اچھا لگا اور سارا کھا گیا میں نے خودبھی کھایا تو اچھا ذائقہ تھا۔ اب میں دن میں دو بار اور خود دن میں ایک بار عبقری تلبینہ کا استعمال کرتی ہوں بچہ میرا صحت مند اور میں تندرست ہوگئی ہوں پہلے گھر کے کام کرنے سے تھکاوٹ ہو جاتی تھی پر جب سے تلبینہ استعمال کرنا شروع کیا ہے اب جتنا مرضی کام کرلوں تھکاوٹ کا نام و نشان نہیںہوتا۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں