فشاری کے بارے میں عبقری میں پڑھا تو میں دو ڈبیاں لے گیا‘ میرے والد صاحب کا بلڈ پریشر کم ہو جاتا تھا۔ میں نے ان کو صرف دو گولیاں رات کو اور دو صبح کو دیں تو انہوں نے کہا کہ میں اب بالکل نارمل ہوں۔بلڈ پریشر کم ہونے کی وجہ سے جو غنودگی تھی وہ اب بالکل ختم ہو گئی ہے۔ اب تو ان کیلئے یہ نسخہ استعمال کرنا معمول بن گیا ہے۔ (2) میری والدہ کے گردہ میں پتھری تھی۔ اس کا آپریشن ملتان سے کروایا۔ آپریشن کے بعد ان کا بلڈ پریشر ہائی ہو گیا ۔ انجکشن وغیرہ سے کنٹرول نہیں ہو رہا تھا تو میں نے سرجن ڈاکٹر سے کہا کہ اگر آپ اجازت دیں تو میں اپنا نسخہ استعمال کر لوں۔ دیسی دوائی کا نام سن کر ڈاکٹر صاحب کے چہرے پر ناگواری محسوس ہوئی مگر انہوں نے اجازت دے دی ۔ میں نے گھر سے منگوا کر تین گولیاں کھلائیں ‘ تین چار گھنٹے بعد دوسری خوراک دی۔ بلڈ پریشر نارمل ہو گیا۔ شام کو ڈاکٹر صاحب راﺅنڈ پر آئے تو کہنے لگے کہ اگر آپ کے پاس یہ نسخہ تھا تو ٹیکوں سے پہلے کیوں نہ کھایا۔ اس صورتحال کو دیکھ کر وہاں موجود سٹاف نرس کہنے لگی کہ میں بھی بلڈ پریشر کی مریضہ ہوں۔ اگر کچھ فالتو ہوں تو مجھے بھی دے دیں۔ اس طرح وہ بھی فشاری استعمال کرنے لگی۔(3) میری اہلیہ گورنمنٹ ملازم ہے ان کے دفتر میں کلرک ( محمد اسحاق) نے اس دوائی کے بارے میں سنا تو کہنے لگا کہ میں تو اپنی بیوی کیلئے انگریزی ادویات لے لے کر تھک گیا ہوں۔ آپ مجھے بھی چند گولیاں دیں اگر موافق آگئیں تو میں اور لے لوں گا۔ اب اس کی بیوی نے جو یہ گولیاں کھا ئیں تو وہ افاقہ محسوس کرنے لگی۔ ان کی طرف سے بھی ڈیمانڈ آ گئی کہ ہمیں تو دو ڈبیاں منگوا کر دیں۔ اس طرح اب وہ بھی فشاری استعمال کرتی ہے بلکہ اس سے آگے ان کے کئی اور عزیز بھی اس کو استعمال کر کے اس موذی مرض سے نجات پا رہے ہیں۔ (4) ایک معلمہ ہائی بلڈ پریشر کی مریضہ تھی۔ ایک دن بتانے لگی کہ میں بلڈ پریشر کی وجہ سے رات کو سو بھی نہیں سکتی۔ رات جاگ کر گزار دیتی ہوں ۔ سر درد بہت ہوتا ہے۔ اس کو فشاری کے بارے میں بتایا تو اس نے ہچکچاتے ہوئے چند گولیاں لیں۔ جب کچھ افاقہ ہوا تو پھر اور ڈیمانڈ کی اب وہ اس دوائی کے استعمال سے الحمد للہ ٹھیک ہے۔ اس کے بھائی کا بلڈ پریشر بھی بہت ہائی ہو جاتا ہے ۔ یہاں تک کہ اس کو دل کی طرف سخت درد بھی ہونے لگتی ہے جو کہ ناقابل برداشت ہوتی ہے۔ اس نے بھی باقی ادویات کو چھوڑ کر فشاری شروع کی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ مجھے جب بھی تکلیف ہوتی ہے تو میں فشاری استعمال کرتا ہوں ۔ مجھے فوراً آرام آجاتا ہے ان بہن بھائیوں کو فشاری نے نارمل زندگی گزارنے کی طرف گامزن کیا ہے۔
Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 127
reviews.
شیخ الوظائف کا تعارف
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں