Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

گلٹیاں ختم ہو گئیں (روبینہ‘ اسلام آباد)

ماہنامہ عبقری - نومبر 2009ء

محترم ایڈیٹر صاحب ! السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اور سب مسلمانوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے( آمین) فروری کا عبقری پڑھا ‘ ہر رسالہ دوسرے سے زیادہ اچھا لگتا ہے‘ ملتے ساتھ ہی پڑھنا شروع کر دیتی ہوں‘ اس مہینے محترمہ عاصمہ منظور کا مسئلہ پڑھا تو اپنا مسئلہ بھی یاد آ گیا‘ تقریباً دو سال پہلے میرے دائیں بریسٹ میں گلٹی ہو گئی تھی جو کہ درد نہیں کرتی تھی مگر سنا تھا جو درد نہ کرے وہ بھی خطرناک ہوتی ہے۔ میں نے کوئی دوائی نہیں لی تھی مگر ہر نماز کے بعد سورہ فاتحہ معہ تسمیہ آمین ‘ تین بار پڑھ کر اپنے ہاتھوں پر پھونک مار کر گلٹی والی جگہ پر پھیر لیتی تھی‘ ایک ہفتے بعد وہ گلٹی بالکل ختم ہو چکی تھی‘ اللہ کا شکر ہے۔ اس کے علاوہ میں نے اپنے زکام کے بارے میں لکھا تھا جواب میں آپ نے کہا تھا تین ماہ کا کورس کریں بنفشی قہوہ اور حیرت سیرپ کا‘ وہ کورس مکمل ہو چکا ہے‘ تقریباً نوے فیصد ٹھیک ہوں مزید کیا کروں۔
Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 118 reviews.