ہر جمعرات کو مغرب سے شاءحکیم صاحب کا درس ، مسنون ذکر خاص، مراقبہ، بیعت اور خصوصی دعا ہوتی ہے جس میں اندرون اور بیرون ملک سے لوگ شامل ہوتے ہیں۔ اسماءالحسنیٰ اور اسم اعظم لاتعداد پڑھے جاتے ہیں اختتام پر لوگوں کے مسائل اور گھریلو الجھنوں سے نجات کیلئے دعا کی جاتی ہے۔ دعا میںشامل ہونے کیلئے کاغذ پر مختصر اپنی پریشانی اور اپنا نام صاف صاف لکھ کر بھیجیں بعض لوگ ہر ہفتے اپنا نام دعا کیلئے لکھواتے ہیں اس لیے ان کا نام بار بار بھی آسکتا ہے جن حضرات کیلئے دعا کی گئی ان کے نام یہ ہیں۔
ساجدہ شاہین، خانیوال۔ علی عنایت اللہ۔ نازین ارشد، فیصل آباد۔ آصف اقبال ، منڈی بہاﺅالدین۔ سید فراز فرید شاہ۔ عزیز الرحمن۔ محمد اشرف برق، سیالکوٹ۔ امینہ بی بی ، ساہیوال۔ عبیدہ مہ جبیں ، چمن۔ مولانا شیرو لی خان، مردان۔ محمد آصف بشیر، حاصل پور۔ نعیم اختر خان، کراچی۔ یاسر شاہ ، مانسہرہ۔ افضل لنگاہ، احمد پور شرقیہ۔ محمد طارق اقبال، واہ کینٹ۔ عنایت الرحمان، حسن ابدال۔ ایم ایس بٹ، لاہور۔ غلام قادر ہراج،جھنگ۔ رفعت شہزادی، چنیوٹ۔ محمد امتیاز ،منڈی بہاﺅالدین۔ ثمینہ ناز۔ محمد یوسف۔ ذوالفقار اقبال۔ ام ابوذر ، بہاﺅلنگر۔ حافظ نسیم جہاں، راولپنڈی۔ شکیلہ رانا، کراچی۔ ریاض احمد، ٹنڈو آدم۔ غلام رسول، پاکپتن شریف۔ طلحہ طاہر ،وہاڑی، عتیق الرحمان، میلسی۔ امجد عظیم‘ کراچی۔ اقبال ،کلور کوٹ۔جام محمد قاسم ، رحیم یار خان۔ عطیہ سعید احمد خان، کراچی۔ عذرا شاہ، پشاور۔ ذوالفقار علی شاہ، نواب شاہ۔ کومل ارشد۔ عبیدالرحمن ، کراچی۔ عبدالغفور، ڈیرہ اسماعیل خان۔ علی راجہ، لاہور۔ سید احسن محمود گیلانی، اٹک۔ نیاز عباسی، راولپنڈی۔ صغیرہ بیگم ، آزاد کشمیر۔ میاں بشیر احمد، لاہور۔ نویل مسعود، گجرات۔ سمیع اللہ، لاہور۔ ڈاکٹرشاہین رشید۔ دوست محمد ،سرگودھا۔ شائستہ، فاطمہ احمد ‘نصرت، ملتان۔ عطیہ رانا۔ محمد اجمل ، ننکانہ صاحب۔ عبدالرحمان ملتانی، ملتان۔ نیاز احمد، رحیم یار خان۔ ثناءاللہ ، رحیم یار خان۔ صائمہ اقبال، پشاور۔ طاہرہ اقبال۔ روبینہ مشتاق، لاہور۔ محمد اسرار ، سکھر۔ محمد ابرار، فیصل آباد۔ سید محمد فرحان سعید۔ علی شان، حافظ آباد۔ محمد سراج، کراچی۔ غزالہ، لاہور۔ فیصل عمران ، چکوال۔ جاوید اختر ،نوشہرہ۔ محمد اکمل فاروق۔ آفتاب عالم شاہ، رحیم یار خان۔ ثمرین، لاہور۔ ساجدہ۔ محمد عاصم لاہور۔ ڈاکٹر ذوالفقار ، لاہور۔ آفتاب احمد خان ، قصور۔ علینا جاوید ، لاہور۔
Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 112
reviews.
شیخ الوظائف کا تعارف
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں