Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

ہر جائز کام میں کامیابی کیلئے شاندار عمل

ماہنامہ عبقری - اپریل 2019ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ہم تمام گھر والےآپ کا درس سننے ہر جمعرات تسبیح خانہ لاہور میں جاتے ہیں اور خوب برکات سمیٹتے ہیں۔ قارئین کیلئے میرے پاس پریشانیوں سے بچنے اور ہر جائز کام میں کامیابی کا شاندار عمل ہے۔ بس یقین اور توجہ سے کریں اور چند دنوں میں ہی بدلتے حالات خود دیکھئے۔ ہر نماز کے بعد  یا نماز فجر کے بعد صرف پانچ مرتبہ درود تاج اور پانچ مرتبہ سورۂ مزمل لازمی پڑھیں اور اپنے کی کامیابی کیلئے رب ذوالجلال سے گڑگڑا کر دعا کیجئے۔ ان شاء اللہ چند دنوں میں ہی مسئلہ حل ہوجاتا ہے۔ کچھ عرصہ ضرور کریں۔ (فرحت‘ لاہور)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 442 reviews.