Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

پھٹی ہوئی ایڑیوں کیلئے میرا آزمودہ نسخہ

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2018

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! الحمدللہ! عبقری کے ذریعے لاکھوں لوگ آپ سے مستفید ہورہے ہیں۔اتنا شاندار میگزین نکالنے پر آپ بے شک مبارک باد کے مستحق ہیں۔ پھٹی ہوئی ایڑیوں کیلئے میرا آزمودہ نسخہ قارئین کی نذر ہے۔ ھوالشافی: پسی ہوئی پھٹکڑی ایک چٹکی‘ چار چمچ گلیسرین‘ ایک لیموں کا رس‘ آپس میں مکس کرکے ایڑیوں پر دو سے تین مرتبہ دن میں لگائیں‘ ان شاء اللہ چند دن کے استعمال سے ایڑیاں بالکل ٹھیک ہوجائیں گی۔میں نے آزمایا بہت لاجواب نسخہ ہے۔ (ایک طالبہ‘ میانوالی)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 142 reviews.