Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

کلونجی‘ اجوائن اور میتھی دانہ کا کمال

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2018

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں عبقری رسالہ گزشتہ کئی ماہ سے مسلسل پڑھ رہی ہوں‘ الحمدللہ بہت مفید رسالہ ہے‘ مجھے بچپن سے ہی لکھنے کا شوق ہے‘ ماہنامہ عبقری میں لکھنے سے پہلے بھی میں متعدد اخبار و رسائل میں اپنے تجربات و مشاہدات لکھتی رہی ہوں مگر جب سے عبقری ملا ہے جب بھی قلم اٹھا عبقری کے قارئین کیلئے ہی اٹھا ہے۔
میرے گھٹنوں پر سوجن تھی اور اٹھتے بیٹھتے شدید درد ہوتا تھا۔ جس کی وجہ سے میں بہت زیادہ پریشان تھی‘ ماہنامہ عبقری میں ایک نسخہ پڑھا کہ گھٹنوں کے درد اور سوجن کے لیے کلونجی‘ اجوائن اور میتھی دانہ کو ہموزن لے کر سفوف بنالیں۔ آدھا چمچ چائے والا صبح و شام کھانا ہے۔میں نے یہ نسخہ استعمال کرنا شروع کردیا اور اس کے ساتھ عبقری دواخانہ کا کراماتی تیل منگوا کر اپنی ماسی سے خوب مالش کرواتی۔صرف چند دن یہ نسخہ استعمال کیا اور ساتھ کراماتی تیل کی مالش سے میرے گھٹنوں کی سوجن بالکل اتر گئی اور درد میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ الحمدللہ! (ج۔ ش، راولپنڈی)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 129 reviews.