Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

بے برکتی کی شکایت کرنے والوں کیلئے خاص

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2018ء

قارئین! کافی عرصہ سے میں اپنی بہن کے پاس کراچی جانا چاہ رہی تھی لیکن پیسوں کی مجبوری آڑے آجاتی تھی‘ میں نے عبقری رسالہ سورۂ کوثر کا عمل پڑھا‘ صبح و شام 129 مرتبہ سورۂ کوثر پڑھنا ہےاور پڑھ کر ایک کپڑے کی تھیلی( جس میں پیسے رکھتے ہیں) سی کر اس پر دم کرنا ہے۔ اس کے علاوہ سارا دن باوضو پاک حالت میں سورۂ کوثر کی تلاوت کرنی ہے۔ میں پیسوں والی تھیلی پر روزانہ سورۂ کوثر 129 بار پڑھتی رہی‘ پیسوں کو گنا نہیں۔ میرا یقین کیجئے! پندرہ دن بعد میرے بچے کہتے اماں چلو خالہ کے گھر چلتے ہیں‘ میرا بھی ارادہ بن گیا‘جب میں نے تھیلی کھولی اس میں اتنی رقم تھی کہ میں آسانی سے کراچی جا اور آسکتی تھی‘میں کراچی گئی‘ وہاںبھی میں باقاعدگی سے یہی عمل کرتی رہی‘ وہاں میں شاپنگ بھی کی‘ ہر رشتہ دار کے گھر مٹھائی بھی لے کر گئی‘ واپس بھی آگئی اور پھر بھی ایک ہزار بچ گئے‘ یہ سب اسی عمل کا نتیجہ ہے۔ (فرخ‘ لاہور)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 887 reviews.