Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

اللہ تعالیٰ کے تین دشمن

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2018ء

حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’برتن ڈھانپ دو اور مشک بند کردو‘ اس لیے کہ سال میں ایک رات ایسی ہوتی ہے جس میں وبا اترتی ہے۔ پھر وہ وبا جو برتن کھلا پاتی ہے یا مشک کھلی پاتی ہے اس سما جاتی ہے۔‘‘ (مسلم شریف)۔ حضور نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:’’ تین آدمیوں سے اللہ رب العزت قیامت کے دن بات نہیں فرمائیں گے اور نہ ان کو پا ک کریں گے اور نہ ان کی طرف دیکھیں گے اور ان کو سخت عذاب دیں گے۔ ایک بوڑھا زانی‘ دوسرا جھوٹا بادشاہ (حکمران) تیسرا محتاج مغرور‘‘ (مسلم شریف)۔ حضور نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:’’قیامت کے دن ہر دھوکہ باز کیلئے ایک جھنڈا گاڑا جائے گا اور اسے کہا جائے گا کہ یہ فلاں شخص ( کے ساتھ کیا جانے والا) دھوکہ ہے۔ ‘‘ (مؤطا امام محمد)۔ حضور نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے میں قیامت کے دن تین اشخاص کا دشمن ہوں گا ایک وہ جس نے میرا نام لے کر عہد کیا پھر اس کو توڑ دیا‘ دوسرا وہ جس نے کسی آزاد آدمی کو بیچ دیا اور اس کی قیمت کھائی‘ تیسرا وہ جس نے کوئی مزدور کرایہ پر لیا اور اس سے پورا کام لیا اور اس کی اجرت نہ دی۔‘‘ (بخاری شریف)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 871 reviews.