Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

سورۂ تکویر کی پہلی چار آیات‘ ہر مسئلہ کا حل

ماہنامہ عبقری - اگست 2018ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں علامہ لاہوتی پراسراری صاحب کو بہت پسند کرتا ہوں‘ ان کا سلسلہ وار مضمون ’’جنات کا پیدائشی دوست‘‘ جب تک پڑھ نہ لوں مجھے سکون نہیں ملتا۔ میں نے عبقری رسالہ میں سے کوپن کاٹ کر علامہ لاہوتی پراسراری صاحب کو اپنے مسائل لکھ کر بھیجے تھے‘ اس کا جواب کچھ عرصہ بعدمجھے عبقری رسالہ کے ذریعے ملا۔ میرے نام کے نیچے علامہ صاحب نے سورۂ تکویر پہلی چار آیات کا وظیفہ بتایا تھا۔ یہ وظیفہ اسی دن سے میرے معمولات میں شامل ہے۔ میں ڈیپریشن کا مریض بن چکا تھا مگر یہ عمل کرنے سے میرا دل و دماغ بہت ہلکا پھلکا ہوجاتا ہے‘ طبیعت پر بوجھ نہیں رہتا‘ دل اطمینان و سکون سے رہتا ہے۔

(ج،لاہور)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 851 reviews.