Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

ہائی بلڈپریشر‘ جگر کی سوزش اور معدہ کا ہرمسئلہ حل

ماہنامہ عبقری - اگست 2018ء

ھوالشافی: سونف‘ زیرہ سفید‘ اجوائن‘ سونٹھ‘ ہلیلہ سیاہ‘ آملہ‘ سوڈا بائی کارب یہ تمام چیزیں ہموزن لے کر ان سب کو پیس کر پاؤڈر بنالیں ان میں چینی (اگر تمام چیزیں سو، سوگرام لی ہیں تو ) سات سوگرام ملا کر محفوظ کرلیں‘ کسی بوتل یا صاف ڈبے میں رکھ دیں‘ کھانا کھانے کے تقریباً آدھ گھنٹے بعد ایک چھوٹا چمچ چائے والا پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ یہ معمولی سی پھکی معدے کی درد‘ معدے کی سوزش‘ بھوک کی کمی‘ پیچش‘ جگر کی سوزش‘ معدہ کی گرانی‘ بدہضمی اور ہائی بلڈپریشر کیلئے بہت ہی زبردست شافی علاج ہے۔

 

منہ سے بدبو کا علاج:
اگر دانتوں کی خرابی سے منہ سے بدبو آتی ہو تو جامن کھانے سے دور ہوجاتی ہے‘ اس کے علاوہ سینے کی جلن کیلئے انتہائی مفید ہےاور چہرے کا رنگ نکھارتا ہے۔

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 833 reviews.