Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

اتنا سکون کے بیان نہیں ہوسکتا

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2017ء

اتنا سکون کے بیان نہیں ہوسکتا
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!اللہ پاک آپ کو ہر طرح سے اپنے حفظ و ایمان میں رکھیں اور دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں آپ کے والدین‘ آپ کے مرشد اور آپ کے تمام بزرگوں کو عطا فرمائے۔ آمین! میں ماہنامہ عبقری کے گزشتہ کئی سال سے قاری ہوں۔اس کے علاوہ میں ہر جمعرات کو تسبیح خانہ لاہو رمیں مغرب سے عشاء تک ہونے والے درس روحانیت و امن میں ضرور شریک ہوتی ہوں۔ میں ڈیپریشن کی ماری ہوئی تھی‘ کیا بتاؤں حکیم صاحب! کتنا سکون ملتا ہے‘ شاید میں بیان نہ کرسکوں۔ میرے گھریلو مسائل بہت زیادہ تھے‘ میں خود تئیس سال سےمختلف امراض میںمبتلا تھی‘ مگر اب الحمدللہ ہر جمعرات کو تسبیح خانہ میں حاضری ہوتی ہے‘ وہاں اسم اعظم کا ذکر ہوتا ہے اور دعا ہوتی ہے تو اس وجہ سے میرے تمام مسائل حل ہونا شروع ہوگئے ہیں۔میں بچے بہت زیادہ چڑچڑے مزاج کے ہوتے جارہے تھے انہیں بھی ساتھ لے جاتی ہوں الحمدللہ انہوں نے آپس میں لڑائی جھگڑا کرنا ختم کردیا ہے اور اتفاق سے رہتے ہیں۔ (غ۔ش)

 

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 104 reviews.