Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

دل کی کمزوری کا روحانی علاج

ماہنامہ عبقری - اگست 2017ء

جس شخص کادل کمزور ہوچکا ہو اور وہ دن رات دوائیاں کھا کھا کر تنگ آگیا ہو ایسے شخص کیلئےیہ بہترین روحانی علاج ہے۔ حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے سورۂ یٰسین کو قرآن کریم کا دل قرار دیا ہے۔  دن میں پانچ نمازیں اللہ پاک نے فرض کی ہیں‘ جو بندہ ہر نماز کے بعد ایک مرتبہ سورۂ یٰسین پڑھے گا۔ اسے کبھی بھی ان شاء اللہ دل کا عارضہ نہیں ہوگا۔ اگر پہلے ہی دل کی کسی بیماری میں مبتلا ہے تو وہ بھی اللہ پاک ٹھیک کردیں گے۔ یہ بہترین روحانی علاج ہے۔ کیوں کہ اس علاج سے دل کے مسائل بھی حل ہوتے ہیں اور اس کےساتھ ساتھ قبر اور آخرت بھی بنتی رہتی ہے اس لیے ہر نماز کے بعد ایک دفعہ سورۂ یٰسین شریف پڑھ لیا کریں یا دن میں کسی بھی وقت اکٹھی پانچ دفعہ سورۂ یٰسین پڑھ لیا کریں۔ ان شاء اللہ بہت جلد فائدہ ہوگا۔

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 989 reviews.