Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

یہ عمل کیجئے! کوئی غم کبھی قریب بھی نہیں پھٹکے گا

ماہنامہ عبقری - اپریل 2017ء

 محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ تعالیٰ آپ پر‘ عبقری پر‘آپ کی آل اولاد پر اور عبقری کے تمام پڑھنے ‘ درس سننےوالوں پر قیامت تک رحمت و برکات‘ حفاظت اورعنایات جاری وساری رکھے۔الحمدللہ در س سننے کی برکت سے میں نے ماہ ایام بیض کے روزے باقاعدہ رکھناشروع کردئیے ہیں‘۔ پانچ وقت کی نما ز اہتمام سے شروع کردی ہے۔وتر کے بعد دو سجدے کرتا ہوں جس میں پانچ مرتبہ سُبُّوْحٌ قُدُّوْسٌ  رَبُّ الْمَلَائِکَۃِ وَالرُّوْحِ اور سجدوں کے بعد تعوذ اور تسمیہ کے ساتھ آیۃ الکرسی پڑھنا شروع کردی ہے۔ ایک عمل قارئین عبقری کی نذر کررہا ہوں:۔ فجر اور مغرب ک ے بعد تین، تین مرتبہ سورۂ اخلاص‘ سورۂ فلق اور سورۂ ناس پڑھی جائے تو صبح سے شام اور شام سے صبح تک کوئی غم نہیں ملے گا۔ انشاء اللہ۔ یہ میں نے ایک حدیث شریف میں پڑھاتھا۔ (انورمنیر)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 626 reviews.