Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

میری تالیفات اور ان کی وضاحت

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2016ء

اب تک آنے والی میری جتنی بھی تالیفات ہیں ان کے حوالہ جات حقیقت‘ سببِ تالیف یہ سب قارئین تک پہنچانے کی ایک کوشش ہے میں ہر کتاب کا حوالہ دوں گا کہ کتاب کن حوالہ جات سے مل کر ایک کتاب بنی ہے۔اگر میری کسی کتاب میں غلطی ہو‘ اطلاع دیں‘ شکرگزار ہوں گا۔
کتاب نمبر34:خواتین کی اسلامی زندگی کے سائنسی حقائق:
عالم میں مردوں سے زیادہ خواتین ہیں یہ وہ مظلوم طبقہ ہے جو ماں‘ بیوی‘ بیٹی اور بہن کی شکل میں ہروقت مرد کی خدمت گزاری میں لگارہتاہے۔سوال یہ ہے کہ جس طرح مرد اپنی قبر اورآخرت سنوارنے اور بنانے کیلئے کوشاں وساعی ہیں کیا انہوں نے عورتوں کی بھی فکر کی۔خواتین کیوں نہیں چاہتیں کہ انہیں جنت میں اعلیٰ مقام حاصل ہو کیا جنت صرف مردوں کیلئے ہے‘نہیں ہرگز نہیں!یہ کتاب خالص خواتین کیلئے ہے۔ اس کتاب کی تیاری میں جن کتب و رسائل سے مدد لی گئی ان کے نام درج ذیل ہیں:۔ قرٓآن مجید۔ احادیث کتب۔ مواعظ شیخ انجینئر نقشبندی۔ اسوہ رسول اکرم ﷺ۔ معمولات نبویﷺ۔ پاکستان ٹائمز۔ ہفت روزہ تعمیر۔ اسلام اور عصر رواں۔ زندہ رہنا سیکھئے۔ اسلامی طرز معاشرت اور ماہرین۔ رہبر زندگی۔ سفرنامہ ابن بطوطہ۔ تصورات اسلام۔ میثاق۔ اسلام اور مستشرقین۔ عربین میڈیسن۔ فارن ہسٹری آف میڈیکل۔ روزنامہ پرتاب بھارت۔ چائلڈ کئیر فار یونیورسل۔ دی لائف اینڈ ٹیچنگ آف محمدﷺ۔ اردو ڈائجسٹ۔ پیورہسٹری آف دی پامیلا چرچل۔ ٹائمز آف انڈیا۔ ریڈرز ڈائجسٹ۔ خاتون اسلام۔ نوٹ: اگر کوئی حوالہ غلطی سے رہ جائے تو ضرور اطلاع دیں‘ میں ہر پل اصلاح کا محتاج ہوں۔(ایڈیٹر)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 340 reviews.