Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

ہر پریشانی‘ بیماری‘ الجھن کیلئے آزمودہ دم

ماہنامہ عبقری - جولائی 2016ء

ہر قسم کے درد کیلئے سینے میں‘ جوڑوں میں‘ دانت میں‘ سر میں درد، ہر پریشانی‘ بیماری‘ الجھن کیلئے میرے والد درج ذیل دم کیا کرتے تھے اور ان کے بعد میں بھی کرتا ہوں تولوگوں کو لاجواب فائد ہوتا ہے۔ اس کا صرف ایک واقعہ درج کررہا ہوں۔ میرے پاس ایک پٹھان بھائی آئے‘ گردے کے مرض میں مبتلا تھے‘ میرے پاس دوائی لے کر آیا کہ اس پر دم کردیں‘ میں نے اس کو کہا کہ دوائی لے جاؤ لیکن وہ نہ مانا اس کے اصرار پر پانی پردم کردیا اور کہا کہ وہ خود بھی سارا دن مسلسل اور لاتعداد پڑھ کر پانی پر دم کرکے پیے اس عمل سے اس کی پتھری نکل گئی۔ دم یہ ہے:    (ارشد زبیر‘ سرگودھا)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 940 reviews.