Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

عیدالفطر پر روشن‘ خوبصورت‘ پرکشش اور پرنور چہرہ آپ بھی پائیے

ماہنامہ عبقری - جون 2016

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!اللہ رب العزت آپ کا سایہ ہمارے سروں پر قائم ودائم رکھے۔ الحمدللہ! میں تقریباً چھ سال سے عبقری کی قاری ہوں‘ بے حد مفید رسالہ ہے۔ رمضان میںہر لڑکی کا خواب ہےکہ عید پر وہ سب سے زیادہ خوبصورت ‘ پرکشش اورپرنور نظر آئے تو میرے پاس ایک روحانی عمل ہے۔ میں نے اپنی پوری زندگی میں کبھی بھی کوئی کریم استعمال نہیں کی‘ میں جب فرسٹ ایئر میں تھی تو میری کلاس کی لڑکیاں پوچھتی تھیں کہ تم کون سی کریم استعمال کرتی ہو۔ میں آج چار بچوں کی ماں ہوں مگر کوئی کریم استعمال نہیں کرتی۔ ہر نماز کے بعد گیارہ مرتبہ۔ سورۂ نور کی آیت نمبر 35  والی مکمل آیت ایک دفعہ پڑھتی ہوں۔ اس کے بعد یہ پوری آیت سات دفعہ پڑھ کر سو مرتبہ پڑھ کر اپنے چہرے پر پھونک مار لیتی ہوں۔ الحمدللہ! میرہ چہرہ بالکل صاف‘پرنورہے مجھے کسی کریم کی آج تک ضرورت نہیں پڑی۔ (ام عبدالجلیل‘ گجرات)

 

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 846 reviews.