Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

آپ کا سوال۔۔۔ حضرت علامہ لاہوتی کا جواب

ماہنامہ عبقری - مارچ2016ء

1۔جو وظیفہ آپ کو دیا جائے صرف اسی پریقین کریں‘ اپنی مرضی سے وظائف تبدیل نہ کریں۔ 2۔وظیفے کے دوران اگر مسئلہ مزید بڑھ جائے تو گھبرا کر وظیفہ نہ چھوڑیں بلکہ مزید توجہ ‘ یکسوئی اور یقین کے ساتھ عمل جاری رکھیں۔ وظیفے کے دوران اکتاہٹ‘ بے چینی وغیرہ اس بات کی علامت ہے کہ وظیفہ اپنا کام کررہا ہے۔3۔جو وظیفہ دیا گیا ہے اسے پابندی اور توجہ سے پڑھیں۔ بے یقینی وظیفہ کی تاثیر کو ختم کردیتی ہے۔ 4۔مستقل پڑھیں‘ جلدی نہ کریں۔5۔تمام گھروالے پڑھیں‘ ورنہ جتنے زیادہ افراد ممکن ہوپڑھیں۔6۔بعض جادو‘ جنات‘ بندشیں‘ اثرات‘ مسائل اور مشکلات خاندانی ہوتی ہیں۔ ان کے ختم ہونے میں کچھ وقت لگ جاتا ہے۔7۔عمل شروع کرنے کے چالیس یا نوے دن بعد دوبارہ کوپن کے ہمراہ اپنی کیفیات لکھیں۔ 8۔ اگر آپ کو علامہ صاحب نے پہلے وظیفہ دیا ہوا ہے اور دوبارہ خط لکھنے کے بعد آپ کو وظیفہ مل جاتا ہے تو پہلے وظیفہ سےاگر آپ کو فائدہ پہنچ رہا ہے تو علامہ صاحب سے اجازت کے بعد پہلے وظیفے کے ساتھ دوسرا وظیفہ بھی جاری رکھیں۔

فرحت تنویر۔وردہ یٰسین‘ کوئٹہ۔ رضوان رشید ملک‘ قصور۔ منیراحمد‘ نواب شاہ۔ ثمینہ خان‘ اسلام آباد۔ واسع حنیف‘ راولپنڈی۔ مجبتیٰ حنیف‘ راولپنڈی۔ محمدحشمت‘ ٹبہ سلطان پور۔ احمدسولنگی‘ دادو۔ لائبہ فیصل‘ لاہور۔ محمدآصف‘ کراچی۔ خولہ طارق‘ لاہور۔ فضا افتخار‘ اوکاڑہ۔ طبیہ ناز‘ لاہور۔ مونا آمنہ‘ سیالکوٹ۔ نظیفہ گل‘ واہ کینٹ۔ آصفہ نور‘ کراچی۔ جاوید اختر‘کراچی۔ ذوالفقار احمد‘ ملتان۔ محمداویس‘ ٹیکسلا۔ سعیدہ ہری پور۔ فروا ضیافت‘ ہری پور۔ نجمہ نگار‘ کوہاٹ۔ شازیہ نورین‘ کوہاٹ۔ راحت ریاض‘ کراچی۔ عمران اسلام‘ کراچی۔ محمدصفی اللہ ہمدانی‘ اٹک۔ نتاشہ امیر‘ کھاریاں کینٹ۔ اشفاق قادر‘ راولپنڈی۔ نائمہ مریم‘ لاہور۔ ربعہ‘ کراچی۔ بنت شفیق احمد‘ڈونگہ بونگہ۔ محمد شکیل‘ خانیوال۔ ثروت عرشین‘ کراچی۔ ناصرہ حیات‘فیصل آباد۔ ملک تاج محمد‘ میانوالی۔ رقیہ‘ سرگودھا۔ عبدالخالق جڑانوالہ‘ عبدالرزاق سرگودھا۔ منا احمد‘ منڈی احمد بہاؤالدین۔ صوفیا انعم‘ گوجرانوالہ۔ فیصل بن عزیز‘ میانوالی۔ سائرہ حسین ملک‘ کراچی۔ طاہرہ حسین ملک‘ کراچی۔ عثمان علی‘ ملتان۔ عشرت‘ رحیم یارخان۔ محمدعرفان‘ رضوان احمد‘ فیضان یاسین‘ دھیرکوٹ کشمیر۔ مہوش رحمان‘ پنڈی گھیپ۔ ریحانہ خانم‘ راولا کوٹ۔ کاشف ندیم‘ ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ شاہد ریاض‘ ایبٹ آباد۔ حسن رضا‘ سرگودھا۔ کرن‘ کراچی۔ صائمہ امین‘ملتان۔ غزالہ یاسمین‘ پشاور۔ تنویراحمد‘ راولپنڈی۔ عائشہ شاہد‘ راولپنڈی۔ رابعہ بیگم‘ نوشہرہ پشاور۔ اعجاز احمد خان‘ باغ۔ ذوالفقار عزیز‘ راولا کوٹ۔ محمد نعیم‘ اٹک۔ ریحان الطاف‘ لاہور۔ درخشاں جبیں‘ کراچی۔ خدیجہ عدنان‘ کراچی۔اسماء بشیر۔ اقصیٰ بشیر‘ بورے والا۔ انعم رؤف‘ فیصل آباد۔لقمان سعید‘ ایبٹ آباد۔ محمد یعقوب‘ ملتان۔ محمد ارشاد‘ وہاڑی۔ پروین‘ ھما‘ پشاور۔فائزہ الماس‘ گوجرانوالہ۔ ماہا‘ کوہاٹ۔ ثناء بی بی‘ رینالہ خورد۔شاہ ویز حسین‘ ٹنڈو الہ یار۔غلام حسین‘ گگومنڈی۔ طارق احمد‘ مانسہرہ۔ منزہ ارم‘ چکوال۔ عثمان فخر‘ مانسہرہ۔ رابعہ پرویز‘ دولتانہ۔راجہ ذوالقرنین لطیف‘ بڑھنگ۔ زاہدہ پروین‘ اسلام آباد۔ غزالہ توحید‘سیالکوٹ۔ محمدانور‘ کوئٹہ۔ ساجدہ پروین‘ مانسہرہ۔ یاسمین‘ ڈی جی خان۔ محمدشفاعت‘ کراچی۔ محمد شعیب خان‘ میانوالی۔ جمیلہ ناہید‘ راولپنڈی۔ محمدارسلان‘ میرپور ماتھیلو۔ عبدالحنان سعید‘ اسلام آباد۔ لائبہ مسلم‘ کوٹ مومن۔ محمد جنید الاسلام‘ کراچی۔ فیاض احمد‘ لاہور۔ محسن علی‘ کپرو۔ عبدالجبار‘ خانقاہ شریف۔ افشاں کنول‘ کراچی۔ ثمینہ سلیم‘ حیدرآباد۔ صغریٰ ناصر‘ میلسی۔ نعمان سعید‘ ایبٹ آباد۔ محمود اقبال عباسی‘ اسلام آباد۔ محمدضیاء الحق‘ اسلام آباد۔ حدید احمد‘ مری۔ سلمان ظہیر‘ ملتان۔ محمد فوائد مسعود‘ لاہور۔ مہِ نو امجد‘ لاہور۔ صائمہ تنویر‘ لاہور۔ صٓائمہ بی بی‘ جنڈ۔ کنول‘ راولپنڈی۔ زاہد اقبال‘ واہ کینٹ۔ فضہ چودھری‘ میرپور آزادکشمیر۔ زرین تاج‘ بنوں۔ فردوس نسیم‘ ملتان۔ مسعود حسن‘ خانیوال۔ مزنہ‘ کراچی۔ نغمہ امتیاز‘ سرگودھا۔ یاسمین طاہرہ‘ اسلام آباد۔ ماریہ پرویز‘ راولا کوٹ۔ عبدالمقیت خان‘ کراچی۔ عذرا ندیم‘ راولپنڈی۔ ممتاز بی بی‘ لاہور۔ سعادت علی اعوان‘ لاہور۔محمدرمضان‘ سیالکوٹ۔ قرۃ العین‘ کوہاٹ۔ رفعت شہباز‘ فیصل آباد۔ حاجراں بی بی‘ میانوالی۔ والدہ ہادیہ ناصر‘ ہری پور۔ آنسہ‘ گوجرانوالہ۔ کامران لیاقت‘ ٹنڈو الہ یار۔ گلشن طاہرہ‘ پھالیہ۔ مزمل شاہ‘ تراڑکھل۔ شفیق احمد‘ ڈونگہ بونگہ۔ بلقیس بی بی‘ ملتان۔ فائزہ‘ نواب شاہ۔ کمال ناصر‘ صوابی۔ پروین‘ سرگودھا۔ اللہ دتہ‘ شیخوپورہ۔ نسیم بانو‘ کراچی۔ رخسانہ بی بی‘ واہ کینٹ۔عبدالرحیم‘ شاہدرہ۔ مصنف رحمان‘ لاہور۔ فرحت تنویر‘ کوئٹہ۔ شازیہ تنویر‘ کوئٹہ۔ عبدالباسط‘ گاؤں ڈتوریوالا۔ ہمشیرہ عبدالرحمٰن‘ ڈسکہ۔ شازیہ‘ لاہور۔ گلناز اظہر‘ فیصل آباد۔ عابدہ نسرین‘ لاہور۔
آپ تمام درج ذیل وظیفہ پڑھیں۔
سارا دن کھلا پڑھے ہر حالت یعنی وضو بے وضو۔جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا زیادہ فائدہ ہوگا۔ چند دن‘ چند ہفتے اور چندمہینے ضرور پڑھیں۔
سلطان محمود‘ راولپنڈی۔ ناظمہ جہاں خان‘ جوڑہ۔ مسرت کریم‘ واہ کینٹ۔ محمد یعقوب ‘ چکوال۔ منزہ کریم‘ واہ کینٹ۔ مطیع الرحمٰن‘ چکوال۔ محمدعلی تیمور‘ مریدکے۔ ابرار احمد‘ مانسہرہ۔ محمدعمر‘ کراچی۔ سعید الحسن‘ فیصل آباد۔ انیلا رزاق‘ کراچی۔ صدف مقصود‘ پتوکی۔ مدثر وحید آفریدی۔ فرحت جہاں‘ کراچی۔ بشریٰ‘ کراچی۔ ایس قنبر علی‘ کراچی۔ طاہرعزیزظفر‘ راولپنڈی۔ نادیہ فیصل‘ فیصل آباد۔ زوجہ صبح صادق‘لاہور۔ محمداسلم ناز کھوکھر‘ لاہور۔ رضیہ ممتاز‘ کہروڑ پکا۔ سائرہ شاہین‘ ہری پور۔ محمد فاروق‘ گاؤں کالوخان صوابی۔ سعدیہ مقبول‘ خانپور۔ ڈاکٹر ناہید انجم‘ لاہور۔ سمیرا بی بی‘ منچن آباد۔عارفہ مجید‘ بھکر۔علی محمد ‘ خوشاب۔ سیدہ فاطمہ ہاشمی‘ پشاور۔ محمد شعیب طاہر‘ لاہور۔ سیدہ رابعہ ہاشمی‘ پشاور۔ شازیہ پروین‘ آزادکشمیر۔ محمداقبال‘منڈی صادق گنج۔ محمد شعیب‘ راولپنڈی۔ ثریا جمال‘ لاہور۔ محمدصدیق‘ لاہور۔ نسیم اختر‘ پنڈی گھیپ۔ قرۃ العین حمیرا‘ جہانیاں۔ سائرہ مہوش‘ گجرات۔ محمدحارث افتخار‘ اسلام آباد۔ م،ن،ع۔ ارم‘ راولپنڈی۔ فرزانہ‘ نوشہرو فیروز۔ سیدہ نبیلہ جعفری‘ لاہور۔محمدمحفوظ عالم‘ صادق آباد۔ خالد محمود عباسی‘ دھیرکوٹ۔ علی اختر‘ گوجرخان۔ زاہد نسیم‘ بنوں۔ شمیم اختر‘ منگووال۔ سیدفیض الحق‘ کراچی۔ لائبہ حنیف‘لاہور۔ ثریا بیگم‘ پشاور۔ محمدیاسر‘ لاہور۔ نورین‘ لاہور۔ تسنیم کوثر‘ کراچی۔ ثریامریم‘لیہ۔ نورالعالم انیسی‘ کراچی۔ سمیراعثمان‘ کراچی۔ سیدہ عنبرکلثوم قاسم‘کراچی۔ سعدیہ جبین‘ دنداشاہ بلاول۔ محمدانور‘ فیصل آباد۔ صفدرعباس‘ بہاولپور۔ عابدہ یونس‘ راولپنڈی۔ چوہدری مسعود احمد‘ واہ کینٹ۔ امجد حسین‘ گوجرخان۔ حسین‘ شجاع آباد۔ نازیہ جمشید‘ میاں چنوں۔ فرح دیبہ‘ گوجرانوالہ۔ شہباز احمد‘ گجرات۔ صائمہ شہزاد‘ لاہور۔ محمدناصر احمد‘ ملتان۔ شگفتہ ‘حیدرآباد۔ شمشاد‘ فیصل آباد۔ اقصیٰ فاروقی‘ اسلام اباد۔ فضیلت‘ بنوں۔ نورالاسلام‘ تلہ گنگ۔ محمدصفدر‘ ملتان۔ عظمیٰ ذیشان‘ لاہور۔ ناصرہ‘ شاہدرہ۔ محمدصدیق‘ شاہدرہ۔عائشہ الماس‘ جام پور۔ محمدالیاس‘ جمبرخورد گاؤں۔ حکیم محمدنعیم الحسن‘ مانگا منڈی۔ افسرعلی‘ مردان۔ طاہرہ نعمان‘ راولپنڈی۔احمد ابراہیم‘ یوسف‘ واہ کینٹ۔ صائمہ تبسم‘ سرگودھا۔ فریدہ بانو‘ پشاور۔ رابعہ پروین‘ اٹک۔ نعیم اختر‘لاہور۔ ن،ر۔ راولپنڈی۔
آپ تمام درج ذیل وظیفہ پڑھیں۔
سارا دن کھلا پڑھے ہر حالت یعنی وضو بے وضو۔جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا زیادہ فائدہ ہوگا۔ چند دن‘ چند ہفتے اور چندمہینے ضرور پڑھیں۔

 

 

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 562 reviews.