Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

درس سے فیض پانے والے

ماہنامہ عبقری - مارچ2016ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ تعالیٰ آپ کے مزید درجات بلند فرمائے اور آپ کو‘ آپ کی نسلوں کو خوش آباد رکھے۔ آمین!۔ میں عرصہ تین سال سے مسلسل تسبیح خانہ آکر ہرجمعرات کو درس میں شریک ہوتی ہوں اور گھر میںانٹر نیٹ سے آپ کا درس سنتی ہوں۔ بہت روحانی سکون ملتا ہے۔گھر میں درس لگانے کی برکت سے میرے بیٹے میں بہت تبدیلیاں آئی ہیں‘اب وہ نماز بھی پڑھنا شروع ہوگیا ہے‘ گھر میں پہلے لڑائی جھگڑےا ور عجیب قسم کا ماحول تھا مگر اب جیسے گھر میں امن آگیا ہے۔ شوہر کے کاروبار میں بھی برکت پیدا ہورہی ہے۔اب معاشی طور پر ہم پہلے سے بہت بہتر اور خوشحال ہیں۔ (ل۔ب‘ لاہور)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 524 reviews.